@tiredsoul300: انسان پر سب سے زیادہ وزن سوچوں کا ہوتا ہے… کیونکہ یہ وہ بوجھ ہے جو نہ کندھوں پر دکھائی دیتا ہے، نہ کسی کو نظر آتا ہے۔ مگر یہی خاموش سوچیں انسان کی مسکراہٹ چھین لیتی ہیں، نیند اُڑا دیتی ہیں اور دل کو اندر ہی اندر تھکا دیتی ہیں۔ 🥀🖤 کبھی کبھی زندگی نہیں، صرف سوچیں ہی انسان کو بے حد تھکا دیتی ہیں۔ 💔 #viralvideo #foryoupage