@urdustorydaraz:

Urdu Story store
Urdu Story store
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 23 July 2026 04:15:11 GMT
252457
12310
559
7365

Music

Download

Comments

suleman77675
M. Suleman :
Mashaallah very nice good vlogs
2026-07-24 09:58:05
1
user7658161120793
Mirza :
100%صحیح بات کر رہے ہیں مولا نا صاحب
2026-07-24 01:55:42
96
searchingsoul313
searchingsoul :
یہ مولانا صاحب بالکل صحیح فرما رہے ہیں میرا خود کا تہران میں جانا ہوا ہے اور جمعہ کا دن تھا میں نماز کے لیے نکلا اور پوچھتا رہا کہ بھئی یہاں پہ کوئی مسجد ہے تو پتہ چلا کہ جی پورے تہران میں کوئی مسجد نہیں ہے پھر مجھے بتایا گیا کہ پاکستانی کونسلیٹ ہے یا ایمبسی اس کے اندر جو ہے وہ جمعہ کی نماز ہوتی ہے جب وہاں پہنچا تو جمعے کی نماز تو خیر مجھ سے نکل چکی تھی لیکن پھر میں نے اپنے ظہر کی پڑھی تو ان کی بات بالکل 100 فیصد صحیح ہے کہ تہران میں کوئی مسجد نہیں ہے
2026-07-24 03:19:15
76
zee.a.khan
Zee A Khan :
it's true..
2026-07-24 10:03:38
0
goharking353
user1628648317332 :
Nice video 🥰
2026-07-24 10:27:31
1
loveghaza012
GHAZA🇰🇼🇵🇸 :
بہت خوفناک حقیقت ہے 😭 لیکن اب کیا کیا جائے مسلمان ہونے کے ناطے درد تو ہر کوئی محسوس کررہا ہے درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو مسلمان کا ♥️اللّٰہ تعالیٰ نے بنایا ہی ایسا ہے کہ وہ کہیں بھی ظلم وزیادتی دیکھ کر چپ نہیں رہ سکتا 😭😭😭😭😭
2026-07-24 04:30:02
19
rashidawan8104
Rashid awan :
100 % agree
2026-07-23 17:44:26
9
zahidawan714
Zahid Awan :
غزہ کےوقت کا اپنا کردار بتائیں؟ تا کہ موازنہ ہو سکے
2026-07-24 16:22:45
15
abu23794
abu :
💯 true well done molana sahb
2026-07-23 21:50:37
5
muhammadashraf031
Muhammad Ashraf :
مولوی تو یہ باتیں بتاتے ہی نہیں ۔ ڈٹ دلیری سے بات کرو۔ زندہ باد
2026-07-24 01:41:30
37
chaneesarain0
1234 :
صحیح بات کر رہے ہیں مولا نا صاحب
2026-07-24 03:54:57
14
sajjad.butt657
Sajjad Butt :
1000 فیصد درست کہا رھے ھیں مولانا صاحب 👍👍👍
2026-07-24 07:01:16
14
haji.sab6163
Haji Sab :
امت کی جنگ بلکل نہیں ❤️❤️❤️
2026-07-23 19:07:11
30
moddin.sk
moddin sk :
درست فرمایا آپ نے مسلمانوں کو عقل سے کام لینا چاہیے 🥰
2026-07-24 02:54:26
43
kamishrajpoot1
kamish :
right absolutely
2026-07-23 16:49:41
6
mubashar.jevan
mubashar.jevan :
آج بڑی حقیقت کھلی
2026-07-24 05:07:22
13
shoail.choudhary
Shoail Choudhary :
حضرت اپ بالکل درست فرما رہے ہیں ایران کی جنگ بالکل امت مسلمان کی زندگی نہیں ایران کی جنگ اس کی اپنی جنگ ہے اور اس کے مفادات کی جان ہے
2026-07-23 17:45:38
30
music.lover0437
Music Lover :
بلکل صحیح فرما رہے ہیں۔۔۔۔👍
2026-07-23 14:40:12
33
mubarik.ali51
ali :
مولانا بہت اچھے سے بتایا ہے اس بزنس کی جنگ کو👍👍👍
2026-07-24 06:58:07
10
seeratfoundation
سیرت فاؤنڈیشن :
اللہ تعالیٰ آپکے علم میں اضافہ فرمائے
2026-07-24 03:17:21
10
numaan.saeed
Numaan Saeed :
molvi sach kah raha ha
2026-07-24 06:00:47
5
saimn1122
SaimN1122 :
جب سے موبائل آئے پتا ھی نہیں چل رہا کون جھوٹ بول رہا کون سچ بول رہا جس کی بھی سن لو وہ ہی سچا ہے
2026-07-24 02:20:40
23
aeenan0704
عینان الحسن محمد الفاروق :
جناب یہ تیل کی جنگ ہے ۔ ۔۔۔۔کاروبار کی بزنس کی جنگ ہے۔۔۔۔
2026-07-23 23:53:06
24
darwaishbaba725
درویش :
یہ ساری حقیقت جان کر دلی دکھ اور افسوس ہوا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کا مفہوم ہے کہ مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں جسم کے جس حصے میں یہ کسی بھی حصے میں جب تکلیف ہوتی ہے تو پورے جسم تکلیف ہوتی ہے پورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے تو جہاں بھی مسلمان تکلیف میں ہوگا بحیثیت مسلمان دوسرے مسلمان کو اس کو دکھ اور درد ہونا چاہیے تو یہ تو پھر واقعی بہت دکھ ہو رہا افسوس والی بات ہے کہ مسلمانوں کی اتنی ظلم ہوئے ہیں ہو رہے ہیں
2026-07-23 20:10:46
27
To see more videos from user @urdustorydaraz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About