Great Sir
this voice should have been raised from day one.
2026-07-23 16:05:54
3
Abdul Sattar :
یہ بات اپ کی بالکل صحیح ہے لیکن میرے بھائی یہ ہمارے پورے پاکستان اور پورے پنجاب میں یہ سلسلہ جاری ہے اس کے لیے اپ صرف کوٹ ادو یا سناواں نہیں پورے پنجاب میں اواز اٹھائیں ہم اپ کے ساتھ ہیں صرف ایک دو شہروں میں پابندی لگوانے والی کوئی بات نہیں جب تک پورے پاکستان یا پورے پنجاب میں اس کے خلاف اواز نہ اٹھائی جائے
2026-07-23 11:29:43
15
shahbaz khan 786 :
good hum ap ky sath han
2026-07-23 09:36:39
2
🥀 :
اس معاشرے میں عورتیں محفوظ نہیں، چھوٹے بچے محفوظ نہیں، معصوم بچیاں محفوظ نہیں۔ لوگ ظلم، زیادتی اور ناانصافی پر خاموش رہتے ہیں۔
لیکن اگر کوئی عورت اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جائے یا حلال رزق کمانا شروع کر دے، تو یہی معاشرہ اس پر تبصرے کرنے لگ جاتا ہے۔
واقعی، مسئلہ عورت نہیں… جاہل سوچ اور جاہل معاشرہ ہے
2026-07-23 14:23:40
4
𝖤𝗴𝘰..〽️ :
Multan waloun klye b awaz uthani chahye phir to
2026-07-24 09:02:08
2
Dr. Maher Sajjad Ahmad :
Weldon
2026-07-23 09:49:35
1
Asli Bhaiya Official :
مُتفق❤️🤲
2026-07-23 15:42:55
10
شازیہ خانزادی :
agree 👍🏼💯
2026-07-24 13:29:51
1
Zoya fatima✨ :
Right 👍
2026-07-23 13:33:41
7
چیف صدام گرمانڑیں 🦅✌️ :
مُتفق❤️🤲
2026-07-23 17:00:25
1
Dr CH DAOUD 🩺 :
Haq sach ki baat
2026-07-23 06:53:42
5
✮𝐅𝐚𝐲𝐲𝐚𝐳 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐝𝐢𝐚✮ :
بہت اچھا پیغام دیا ہے محترم اللّٰہ پاک آپ سے راضی ہو محترمہ کی ویڈیو میرے سامنے سے گزری ہے اس پر کچھ سائنسدان تبصرے کر رہے تھے رزق حلال کما رہی ہو لگی رہو اور کچھ صاحبان برائی کو بجائے برا کہنے کے الٹا سپورٹ کر رہے تھے یہ سب دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ ہماری سوچ اور ہم کہاں کھڑے ہیں دین کو اپنی طبیعت کے مطابق سمجھنا بہت غلط ہے اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت دے آمین 🙏
2026-07-24 04:41:29
2
تیمور گرمانی❤️ :
Agree 👍
2026-07-23 15:41:24
2
ArSaL :
Haq sach baat ki hy ap ne
2026-07-23 06:27:10
4
Qari ikraam saeedi :
ڈاکٹر صاحب خوب
2026-07-24 12:25:43
1
Saman Rajput 💓 :
bilkul y glt bat h is video ko ziada se ziada phelyaa jayen plzz
2026-07-23 09:23:11
7
Ashraf hissam :
اللہ مدد فرمائے 🤲
2026-07-23 06:53:38
2
Watto sahb :
thik kaha Qari sahb ham apky Sath Hein good
2026-07-23 11:57:18
2
🥀طارق اسراں 💫⭐ :
bilkul...
2026-07-23 09:45:01
1
TaNNu🤫 :
good work
2026-07-23 13:27:18
1
⚔️💔امجد جھمٹ💔⚔️ :
great
2026-07-23 10:49:39
1
sajidtabasum.382 :
good
2026-07-23 09:40:42
1
To see more videos from user @muneer.jutt669, please go to the Tikwm
homepage.