@tkhoi_2021: Nhợ chỉ may bao #daotranstore #chi #affiliate #xuhuongtiktok #saleluongve

Đào trần store
Đào trần store
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 23 July 2026 04:45:38 GMT
457
2
2
2

Music

Download

Comments

nguyn.tin0516
Nguyễn Tiến :
uy tin
2026-07-23 07:53:36
0
To see more videos from user @tkhoi_2021, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا کی قسم میں نے تم سے وہ محبت کی ہے 
 جس محبت کے لیے پوری دنیا ترستی ہے 🖤
 کچھ لوگ واقعی نعمت ہوتے ہیں....
 ان کا ہماری زندگی میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا۔
 وہ شور میں بھی سکون بن جاتے ہیں - اور اندھیروں میں 
 روشنی کی کرن لگتے ہیں۔ ان کی موجودگی دل کو حوصلہ 
 دیتی ہے۔ ان کی باتیں ٹوٹے ہوئے انسان کو جوڑ دیتی ہیں۔
 وہ دعا کی قبولیت جیسے ہوتے ہیں جو بغیر مانگے نصیب 
 میں لکھ دی جائیں۔ ایسے لوگ عطائے خداوندی ہوتے ہیں
 جنہیں پانا قسمت والوں کا نصیب بنتا ہے۔ وہ ہمارے دکھ 
 بانٹ لیتے ہیں اور خوشیوں کو دگنا کر دیتے ہیں۔ ان کے 
 ساتھ بیٹھ کر وقت بھی خوبصورت لگتا ہے اور خاموشی 
 بھی باتیں کرنے لگتی ہے۔ وہ ہمیں ہماری قدر سکھاتے ہیں
 اور خودداری کا مطلب سمجھاتے ہیں۔ ، اگر زندگی میں 
 کوئی ایسا شخص ہو تو اسے سنبھال کر رکھنا چاہیے۔
 کیونکہ ہر رشتہ نصیب سے نہیں ملتا۔ کچھ لوگ خاص 
 طور پر بھیجے جاتے ہیں۔ اللہ کرے ہم سب کی زندگی 
 میں ایسی نعمتیں ہمیشہ قائم رہیں اور ہم ان کی قدر کرنا 
 کبھی نہ بھولیں #🥹🥹🥹🥹
خدا کی قسم میں نے تم سے وہ محبت کی ہے جس محبت کے لیے پوری دنیا ترستی ہے 🖤 کچھ لوگ واقعی نعمت ہوتے ہیں.... ان کا ہماری زندگی میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا۔ وہ شور میں بھی سکون بن جاتے ہیں - اور اندھیروں میں روشنی کی کرن لگتے ہیں۔ ان کی موجودگی دل کو حوصلہ دیتی ہے۔ ان کی باتیں ٹوٹے ہوئے انسان کو جوڑ دیتی ہیں۔ وہ دعا کی قبولیت جیسے ہوتے ہیں جو بغیر مانگے نصیب میں لکھ دی جائیں۔ ایسے لوگ عطائے خداوندی ہوتے ہیں جنہیں پانا قسمت والوں کا نصیب بنتا ہے۔ وہ ہمارے دکھ بانٹ لیتے ہیں اور خوشیوں کو دگنا کر دیتے ہیں۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی خوبصورت لگتا ہے اور خاموشی بھی باتیں کرنے لگتی ہے۔ وہ ہمیں ہماری قدر سکھاتے ہیں اور خودداری کا مطلب سمجھاتے ہیں۔ ، اگر زندگی میں کوئی ایسا شخص ہو تو اسے سنبھال کر رکھنا چاہیے۔ کیونکہ ہر رشتہ نصیب سے نہیں ملتا۔ کچھ لوگ خاص طور پر بھیجے جاتے ہیں۔ اللہ کرے ہم سب کی زندگی میں ایسی نعمتیں ہمیشہ قائم رہیں اور ہم ان کی قدر کرنا کبھی نہ بھولیں #🥹🥹🥹🥹

About