خدارا جو بھی اربعین پر جائے تو وھاں سے جو بزرگ خدام راستہ میں ملے ان کے پیر کی مٹی لادے میں کراچی میں رھتا ھوں جب آپ لے آئی تو میں خود بائکیہ سے منگوا لونگا اور ایک عرض ھے جو زوار گزر رھیں ھین ان کے پیروں کی بھی مٹی چاھے تھوڑی سی ھی کیوں نا ھو اگر لے آئے تو مولا اس کی ھر حاجت قبول کرے گا اس کی حاظری قبول کرے گا انشااللہ
2026-07-23 14:06:01
1
To see more videos from user @alithebukhari, please go to the Tikwm
homepage.