@dr.sufyan346: غور و فکر قسط 58 سائنس کی بڑی ناکامی روح کیا ہے؟؟؟؟ شعور کیا ہے؟؟؟ ghor o fikr episode 58 Dr. Muhammad Sufyan #foryou #foryoupage❤️❤️ #viral #viralvideo #tikrok
(القران)بےشک انسان پہ ذمانے میں ایک ایسا وقت اچکا ہے جب وہ ایک نا کابلِ زکر چیز تھا پھر اسکو ہمنے ایک ملے جلے نطفے سے پیدا کیا تاکہ وہ سن سکے دیکھ سکے اورسمجھ سکے۔ یہ میرا سوال ہے next video اس پہ بنائیں اب الللہ اس میں زمانے مطلب دنیا کی بات کر رہے ہیں Adam ku رب نے عرش پہ بنایا اور مٹی اگے سمجھ جائیں بات میں explain نہیں کر پاُرہا میرا subject Anthropology تھا تو ادھر سے بھی دیکھے گا اس سوال کا جواب بھی یقینَن الللہ یہ ہونگے مگر میں explannation chatahta hn Human evolution monkey nd apes
2026-07-23 08:50:15
1
علی ارسلان وٹو :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید علم و حکمت و دانائی سے نوازے
2026-07-28 09:00:19
0
Asad :
سبحان اللہ سبحان اللہ الحمداللہ الحمداللہ اللہ اکبر اللہ رب العالمین ہر عیب سے پاک ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-23 09:57:52
0
fk :
سیو آپشن کولو
2026-07-23 09:50:59
0
s khan yusaf zai :
👍👍👍👍👍
2026-07-24 12:52:03
0
SAKhan :
روح اللہ کریم کا حکم ہے اور امر ہے بس رب یسر ولا تعسر و تمم بالخیر😢