! میرے خیال سے کبھی کبھار خود کو آزاد کر لینا چاہیے ، ہر سوچ سے ہر رشتے سے ہر محبت سے
! لوگوں سے مت پوچھیں کہ وہ کیوں جا رہے ہیں آپکی زندگی سے ، بس چپ چاپ دیکھتے رہیں اُنکا آنا جانا
! نہ سوچیں اُنکے بارے میں جو کہتے تھے کہ اگر ہم انکی زندگی میں نہیں ہوئے تو وہ ختم ، کہانی ختم زندگی سب کی چلتی ہے ، کسی کی نہیں رکتی ، ہاں اگر کہیں کسی کی زندگی پر فرق پڑتا ہے تو وہ جو ایسے جملے سن کر ! ذہنی طور پر اس بات کو قبول کر چکے ہوتے ہیں کہ کسی کی ہم زندگی ٹھہرے لیکن در حقیقت زندگی سب اپنی اپنی جیتے ہیں
2026-07-23 05:24:54
4
سُکُونِ قلب🫀 :
آخر میں ذہنی تھکاوٹیں جسمانی تھکاوٹوں پر غالب آجاتی ہیں ۔ 🍂
2026-07-23 15:48:12
1
it's Maliha :
اور ہمارا زیادہ سوچنا بہت بار درست ثابت ہوتا ہے 🙃
2026-07-23 13:36:34
1
ابو تراب 313 :
apko mere bare mein ye sab kaise pata chala????
2026-07-23 15:14:15
1
👑بگ $ بلی🦅 :
🥰🥰🥰
2026-07-23 14:52:44
1
To see more videos from user @regret.2.0, please go to the Tikwm
homepage.