@roohani_vibes19: نبی کریم ﷺ تک پہنچنے کے روحانی راز اپنے اس روحانی سفر میں مجھ پر بہت سے راز بھی کھلے اور ان رازوں پر سے پردہ تب اٹھا جب مرشد سے عشق کیا اور مرشد کے عشق میں ہر وقت ڈوبا رہا ان کا احساس بر وقت میرے ساتھ ساتھ رہا خلوت جلوت خواب ہر جگہ میرے مرشد کا عشق مجھ پر ابرے رحمت بن کر برستا رہا ہے مرشد کریم سے عشق کے بعد بندہ تک جلد از جلد پہنچنا چاہتا ہے نبی کریم ﷺ) مگر کیسے ؟ کس طرح ؟ یہ وہ سوالات تھے جو میں خود تلاش کیا کرتا تھا اور بحیثیت طالبعلم ابھی تک اسی رستے پر چلنے کی ٹوئی پھوٹی کوشش کر رہا ہوں۔ دعا کیجئے گا اللہ تعالی مجھے اخلاص عطاء فرما دی کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ آمین نبی کریم ﷺ کی مبارک نظر میں اپنا مقام بنانے کے 3 نقطے آج بتاتا ہوں سب سے پہلے جو نقطہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں وہ ہے درود شریف (1) کوئی بھی ولی درود شریف پڑھے بنا نبی کریم ﷺ تک نہیں پہنچ سكا جو بندہ دن میں ایک ہزار مرتبہ درود شریف نہیں پڑھ سکتا اس کا روحانیت میں آنا بالکل فضول ہے آج آپ کو درود شریف پڑھنے کا وہ خاص الخاص وقت بتاتا ہوں جو اس ولی کامل کا تحفہ ہے جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے کہا تھا کہ تمہارے بعد کوئی ولی تیرے مرتبے اور مقام جیسا اب اس دنیا " میں نہیں آئے گا جتنی ذاتی توجہ میں نے تم کو دی ہے تم سے پہلے کبھی کسی ولی کو نہیں دی اور تیرا فیض تا قیامت جاری " رہے گا اللہ تعالی الفاظوں میں کمی بیشی کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ معاف فرمائے آمین وه خاص درود شریف والا وقت رات 10 بجے سے لے کر 10 بج کر 20 منٹس تک رہتا ہے روزانہ 10 Pm To 10:20 PM. آپ کسی ملک میں بھی ہیں اپنے رہائشی ملک کی معیاری وقت کے مطابق یہ درود شریف آپ پڑھ لیا کریں یہ وہ وقت ہے کہ جس میں بہت تاثیر ملتی ہے بہت روحانی طاقت ملتی ہے، بہت نور ملتا ہے، بہت توجہ ملتی ہے، بہت غائبانہ فیض ملتا ہے دنیا بھی ملتی ہے اور آخرت بھی روزانہ جو پڑھے گا وہ خود محسوس کر لے گا کہ کس طرح اس کے سب کام کامل برکت و عافیت اور سلامتی کے ساتھ بنتے جا رہے ہیں ان شاء الله تعالى عز وجل سارا دن درود شریف پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس خاص وقت میں بھی درود شریف پڑھنا مت بھولیئے گا دوسرا راز اور نقطہ ہے کہ نبی کریم ﷺ) کی پیاری (2) بیٹی حضرت فاطمہ کو روزانہ کچھ پڑھ کر ان کی روح مبارک رضی اللہ تعالی عنہا) تک پڑھائی کا ثواب پہنچایا جائے اس کے لیے کچھ خاص چیزیں بتاتا ہوں جو آپ کے لیئے بہت ہی فائدہ مند ہو گی ان شاء الله تعالى) آپ روزانہ 2 رکعات نماز نفل پڑھیں اس کی پہلی رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد 3 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں ہر مرتبہ پوری بسم الله الرحمن الرحیم کے ساتھ پھر دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ہر مرتبہ پوری بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پھر دن میں کسی بھی وقت اول آخر 3 مرتبہ درود شریف 1 مرتبہ سوره فاتحہ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں . اور کسی بھی وقت ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کر ان تینوں چیزوں کا ثواب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی روحمبارک کو ایصال ثواب کر دیں یعنی ان کی مبارک روح کو اس پڑھائی کا ثواب پہنچا دیں اب ہوگا یہ کہ اس مسلسل عمل کو کرنے سے آپ حضرت فاطمہ (رضی اللہ تعالی عنہ کی نظر میں آ جائیں گے اور وہ آپ کے لئے دعا کریں گی اگر آپ ایصال ثواب روزانہ کریں گے تو وہاں عالم برزخ میں وہ آپ کے لیئے خوش ہو کر دعا کریں گی۔ ان شاء اللہ تعالی عزوجل) وہاں آپ کا باقاعدہ نام لیا جائے گا کہ فلاں بندے یا ہندی نے آپ کو یہ پڑھائی کر کے ثواب ہدیہ کیا ہے اور اتنی نیکیاں آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دی گئی ہیں اس فلاں بندے یا بندی کی پڑھائی کا ثواب آپ کو پہنچانے کی وجہ سے یہاں ایک بات نوٹ کرنے والی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مفہوم ہے کہ " جس نے فاطمہ کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے میری بیٹی فاطمہ کو خوش کیا اس نے مجھے خوش کیا اور مجھے خوش کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی نے اللہ تعالی کو خوش کیا اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ جس نے نبی کریم ﷺ کو خوش کر دیا آپ ﷺ کے دل اور آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیا اس بندے یا بندی کا کیا مقام ہو گا تیسرا راز یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ کی امت کے لئے ہر روز اللہ (3) تعالی کے سامنے استغفار ندامت اور توبہ کی جائے جو کلمہ گو مسلمان امتی وفات پا چکے ہیں ان کے لئے استغفار کیا جائے ان کی طرف سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگی جائے کہ " مولا کیا خبر جو میرے نبی ﷺ کا کلمہ گو امتی یعنی مسلمان امتی توبہ کر کے مرا ہے یا نہیں يا اللہ میں ان سب کلمہ گو مسلمان امتییوں کے لئے استغفار ندامت توبہ کرتا ہوں. طالب دعا: علی حمزہ عرفانی ماجدی حسنی. #islamic_video #iral #growmyaccount #fyp #creatorsearchinsights

Deen Ki Baten 👑☺️
Deen Ki Baten 👑☺️
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 23 July 2026 06:00:41 GMT
29025
2125
74
429

Music

Download

Comments

qureshiiii32
𝓜uنeeب :
bhi ak hazar bar door e abrahimi prhnan Bhoot mushkil ha kasy prha jay duty b ha Roz mrra k Kam b koi treeqa btao plz
2026-07-24 07:09:24
1
ev_xi8g0d0j
زندگی کی حقیقت :
min both Kuch prti hun koi sera hath ni lag rha ..min hi Galat Hun gi
2026-07-24 05:25:51
1
shahida.ijaz.mugh
Shahida Ijaz mughal :
Ameen Suma ameen
2026-07-24 04:53:44
1
beautiful.girl58828
🎀S💝 :
Kya Sirf 20 minutes ka hi time hai ya phir subha tak waise main daily darood khizri 1000bar padhti hoon please give me answer 🙏
2026-07-24 13:12:55
2
ummehamdan5
UmmeHamdan 🌷 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ درود پاک 10 سے10:20 تک پڑھتی تھی اب انشاءاللہ باقی دو باتوں پر بھی عمل کروں گی انشاء اللہ
2026-07-23 17:52:54
11
mulaalum99
.(313.) :
محترم اللہ پاک آپ کی عمر علم میں برکتیں عطا فرمائے آمین آپ نے بہت دراز کی بات بتا دی ۔🥰🤲
2026-07-25 11:03:56
1
farrukhlatifarain
Farrukh Latif Arain :
ameeen sum ameeenn💕💕💕
2026-07-23 12:18:11
3
haleema_.sadia
Sadia Raza :
Ma Sha Allah bht pyari tehreer hai Allah paak krne ki tofeq ata frmae or hamara padhna qabool frmae 💖
2026-07-23 21:31:41
3
essabutt47
musa essa Butt :
darood e Ibrahim phrna hai kia?
2026-07-23 20:01:21
2
user930158970
Muhammad Rashid :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-07-24 01:14:57
8
syed.zeeshan864
BIN MUBARAK :
ALLAH pak amal ki tufeeq atta farmyhe
2026-07-24 21:36:20
1
mustafachaudhary409
مصطفیٰ چوہدری :
Masha Allah good information❤️
2026-07-23 19:50:13
2
718faria
userfair789 :
sb se pehly mukamal Drood Pak parhny ki adat , ❣️صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️
2026-07-23 14:49:05
3
khurramshahzad636
Khurram Shahzad :
2026-07-23 21:32:33
2
abdulazez124
Mian chanun waly :
jzakallah
2026-07-23 16:11:29
3
qarinalain53
Professor Pir Nalain shah :
Mashallah @
2026-07-24 01:03:13
2
masoodniazi646
masoodniazi646 :
InshaAllah
2026-07-23 18:24:56
2
farrukhlatifarain
Farrukh Latif Arain :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-07-23 12:11:35
3
tmce6
tmce :
یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-07-24 04:03:49
4
user104670842
Yousaf Khan :
👍🌹🌹🌹🌹
2026-07-23 21:42:28
2
anaya.ali189
Anaya Ali :
SubhanAllah MashaAllah JazakAllah khaira 🤲
2026-07-24 02:26:32
2
kishwerimran3
Kishwerimran :
جزاک
2026-07-23 22:01:48
2
muhammadnaveed939
Naveed :
MashaAllah
2026-07-23 08:49:18
2
718faria
userfair789 :
sb se pehli baat mukamal Drood Pak parhny ki adat , ❣️صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️2sri baat Hazrat Bibi Fatima tuZahra kubra Sidiqa Um e Abiha AS ko Hadiya ajizan تحفتاً bhejn , ❣️❣️❣️❣️
2026-07-23 14:53:13
2
farhad.ali.shah65
Farhad Ali Shah :
جزاک اللہ خیراکثیرا
2026-07-23 16:52:07
2
To see more videos from user @roohani_vibes19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About