@maryam005m: تم پر کسی کا حق تو کیا، کسی کی نظر بھی برداشت نہیں مجھے۔ تم میری وہ دعا ہو جسے میں ہر حال میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں۔ دنیا تمہیں عام سمجھ سکتی ہے، مگر میرے لیے تم وہ خاص احساس ہو جسے کھونے کا خیال بھی دل کو بے چین کر دیتا ہے۔ ❤️🥀"I can't even tolerate someone's gaze on you, let alone their claim over you. That's how deeply I care for you. Maybe it's possessiveness, maybe it's love — but the thought of sharing your attention with anyone else unsettles my heart." 🖤✨