@soulspeaks001122: سادگی انسان کے کردار کی خوبصورتی ہے، خلوص اس کے دل کی پاکیزگی اور انفرادیت اس کی اصل پہچان۔ ایک ایسا انسان جو اپنی فطرت، اقدار اور اصولوں پر قائم رہتا ہے، وہ دوسروں کی نظر میں نہیں بلکہ اپنے ضمیر کی نظر میں کامیاب ہوتا ہے۔ #viral #fy #quotes #vedioviral #friends