محبت درد دیتی ہے محبت جان لیتی ہے محبت نام زندگی ہے مگر امتحان لیتی ہے۔
محبت تو محبت و متی خود اپنی طبیعت اور فطرت ہے محبت ضد نہیں کرتی محبت مان لیتی ہے۔
2026-08-14 21:04:52
4
tamotuis :
کچھ لوگ تکلیف دینے کے لیے بنے ہوتے ہیں۔
وہ مسکرا کر دل توڑ دیتے ہیں اور خبر بھی نہیں ہونے دیتے۔
ہم انہیں اپنا سمجھتے رہتے ہیں، وہ ہمیں قصہ بنا دیتے ہیں۔
ان کی یادیں چلی تو جاتی نہیں، بس انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہیں۔
وفا ہمیشہ نصیب والوں کے حصے میں نہیں آتی۔
کچھ جدائیاں انسان سے اس کی ہنسی بھی چھین لیتی ہیں۔
اور پھر باقی زندگی صرف خاموشی ساتھ رہ جاتی ہے
2026-08-14 10:56:16
7
❥͜͜͡͡➳❪ SAGAR, G❫✍KS :
ail
2026-08-15 04:11:56
4
jutt :
kia man lati hai
2026-08-15 18:16:53
2
Asif butti :
AP door ma kusha rrn 🙋🏻♂️allha g mara saqik ha
2026-08-14 21:55:59
2
Rana Anju :
😔😔😔😔😔
2026-08-16 08:11:18
0
Ehsanafridi :
اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے💔🔥
2026-07-27 20:28:46
5
🖤 دنیا فانی🖤 :
wah ishq Tere rang ❤️🔥
2026-08-16 16:41:58
0
☠ŘÃϻŻÃŇĴÃϻ ☠╾━╤デ╦︻ :
z🥺
2026-08-15 05:14:35
2
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
ہمیں بھی عمر نے دی ہے فقط اتنی مہلت
کہ درد سہہ بھی لیں، اور مسکرا بھی دیں
جہاں بھی پاؤں پھیلائے، دیوار سامنے آئی
غریب دل کو بھلا کون سی جگہ ملی ہے
ساغر صدیقیؔ ♥️والسلام
2026-08-16 16:11:46
0
IT'S MANO🧸♥️✨.... :
Mere pe marte ho
2026-08-15 16:34:06
1
𝑨𝒔𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒓𝒂𝒍 :
Hyeee😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-16 07:24:07
0
muhamadbilalryk :
2026-08-15 17:43:59
1
🚩√ خاکسار . 🚩 :
تم پر مرتے ھے تو
اللہ قدرتی موت دے
پر تیرے بے قدرے روئے کا محتاج نا کرئے۔
موت قبول ھے پر جس سے محبت ھو اس کی بے قدری اور بے وفائی قبول نہیں۔
2026-08-16 06:15:50
0
حسیب خاور :
@🖤ع:💔:دِل کو کعبہ ۔ کہا ہے ولیوں نے ۔ 🙏
ہم نے مُشرِک بسا لیے اس میں ۔ 😢🥺
2026-08-16 03:47:23
2
SSSSSSSSS :
اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھوتم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے محبت درد دیتی ہے محبت جان لیتی ہے محبت نام زندگی ہے مگر امتحان لیتی ہے محبت و متی اپنی طبیعت اور فطرت ہے محبت ضد نہیں کرتی محبت مان لیتی ہے
2026-08-14 13:21:08
4
𓂀 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕣 𝕤𝕙𝕒𝕙 𓂀 :
اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو۔
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ۔محبت درد دیتی ہے محبت جان لیتی ہے محبت نام زندگی ہے مگر امتحان لیتی ہے۔
محبت تو محبت و متی خود اپنی طبیعت اور فطرت ہے محبت ضد نہیں کرتی محبت مان لیتی ہے۔
2026-07-28 17:55:45
4
To see more videos from user @asthatic932, please go to the Tikwm
homepage.