@saqi.wrai8s: ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ بھی نہ آیا، ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لے گئے۔ بس قسمت نے ہر موڑ پر یہی سکھایا، کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی۔ کچھ لوگ دل میں رہ جاتے ہیں، مگر زندگی میں نہیں۔ اور کچھ نام ہمیشہ دعا میں رہتے ہیں، مگر کبھی نصیب میں نہیں آتے۔ 🥀🖤