@saqi.wrai8s: کبھی کبھی انسان کسی کے لیے سب کچھ کر دیتا ہے، مگر پھر بھی وہی شخص اُسے تنہا چھوڑ جاتا ہے۔ تب احساس ہوتا ہے کہ محبت جتنی سچی ہو، ضروری نہیں کہ اُس کا صلہ بھی اتنا ہی سچا ملے۔ کچھ رشتے دل سے نبھائے جاتے ہیں، مگر دل تک پہنچ ہی نہیں پاتے۔ پھر انسان شکوہ کرنا چھوڑ دیتا ہے، خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ بعض درد لفظوں سے نہیں، صرف خاموشی سے بیان ہوتے ہیں۔ 🥀🖤
کبھی کبھی انسان کسی کے لیے سب کچھ کر دیتا ہے، مگر پھر بھی وہی شخص اُسے تنہا چھوڑ جاتا ہے۔
تب احساس ہوتا ہے کہ محبت جتنی سچی ہو، ضروری نہیں کہ اُس کا صلہ بھی اتنا ہی سچا ملے۔ کچھ رشتے دل سے نبھائے جاتے ہیں، مگر دل تک پہنچ ہی نہیں پاتے۔
پھر انسان شکوہ کرنا چھوڑ دیتا ہے، خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ بعض درد لفظوں سے نہیں، صرف خاموشی سے بیان ہوتے ہیں۔ 🥀🖤
2026-07-25 12:55:01
1
قَیدِ تَن٘ہَائِی 💔🥹 :
خریدا جا نہیں سکتا کسی کی چاہت کو
یہ وہ نصیب ہے جو صرف رب سے ملتا ہے
2026-07-26 06:56:55
0
مجاہد جٹ نوناری :
پھر خواہشوں کو کوئی سرائے نہ مل سکی
اک اور رات خود میں ٹھہرنا پڑا مجھے.@