@saqi.wrai8s: اور کیا ثبوت دوں میں تمہیں اپنی محبت کا؟ اپنا لہجہ دیکھو... اور میرا صبر دیکھو۔ تمہاری تلخی بھی خاموشی سے سہہ لی، تمہارے بدلتے رویّے بھی قبول کیے۔ اگر محبت کا کوئی ثبوت ہوتا ہے، تو وہ میرا صبر ہے، جو ہر بار ٹوٹ کر بھی صرف تمہارے لیے جڑتا رہا۔ 🥀🖤
نہیں کر سکتا جس سے پیار ہو اس کی تصویر دس سال اس کی تصویر سنبھال کر رکھی آخر دس سال بعد پھر اس سے بات ہوئی میں نے اس کی تصویر دکھائی اسے اج بھی تم سے ہی پیار کرتا ہوں پھر بھی اس نے کہا نہیں کرتی پیار تم سے اور پھر چلی گئی اب کیا پتہ وہ شاھد کبھی نہ ملے مگر ھم نے کبھی اسے ہاتھ بھی نہیں لگایا یہ تو نہیں بول سکتی کے جسم کا بھوکا تھا ہم نے اسے حرم کے صحن میں بیٹھ کر بھی مانگا تھا تہجد کی نماز پڑھ کر بھی مانگا تھا پھر بھی نہیں ملی اللہ کی مرضی ایک ہی اس کی تصویر ہیں سنبھال کر رکھی ہوئی ہے جب بھی اس کی باتیں یادیں یاد اتی ہیں تو اسے دیکھ لیتا ہوں خدا اسے دنیا کی ہر خوشی نصیب کرے وہ جہاں رہیں خوش رہیں بس مگر وہ شادی کے بعد بھی ملے اور بولے اب تیری ہو سکتی ہو خدا کی قسم وہی محبت ہوگئی اس کے لیے ھمیشہ۔
2026-08-05 19:45:54
0
★ 𝑨𝒍𝒆𝒙 𝑹𝒐𝒚 ★ :
hay oyee zalim
2026-08-03 07:54:40
2
Mohammad Ramzan Khan :
wah kia baat hai
2026-08-05 16:58:52
0
mubhat47 :
اور کیا ثبوت دو میں تمھیں اپنی محبت کا اپنا لہجہ دیکھو اور میرا صبر دیکھو ۔۔تمھاری تلخی بھی خاموشی سے سہ لی تمھارے بدلتے رویے بھی قبول کیے اگر محبت کا کوئ ثبوت ہے تو وہ میرا صبر ہے جو ہر بار ٹوٹ کر بھی صرف تمھارے لیے جڈتا رہا ۔۔۔۔پیاری رانی۔۔
2026-08-03 08:38:59
3
Ali Bhai775 :
kmaal
2026-08-03 13:19:57
2
Yasir ali :
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ دن بھر کی تھکن کے بعد۔۔
تنہا بستر پرر لیت کر آنکھیں بند کرکے لوگوں
کے رویوں کو یاد کرنا اور رو پڑتا ہوں۔۔۔
2026-08-05 12:54:20
2
Zaibi Sial :
زندگی کی اصل خوبصورتی اور پختگی خود سے شروعات کرنے میں ہے۔ انسان ہونے کے ناطے غلطیاں ہم سے ہی ہوتی ہیں اور یہی ہماری سیکھنے کی پہلی سیڑھی ہیں، لیکن خود کو سنوارنے کے سفر میں کبھی کسی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہونا چاہیے۔ ہماری سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ ہم دنیا کو بدلنے کی چاہ میں خود کو بھول جاتے ہیں، جبکہ حقیقی تبدیلی ہمیشہ اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے۔ بس تھوڑا صبر رکھیے، کیونکہ وقت ایک ایسی کسوٹی ہے جو آہستہ آہستہ ہر انسان اور ہر تعلق کی سچی اہمیت اور قدر ہمارے سامنے واضح کر دیتا ہے
2026-08-05 10:48:12
0
🌹محبت دھوکہ ہے 🌹 :
Kamal
2026-08-05 05:59:07
0
Mahi Malik 2357 :
caption plzzz
2026-08-03 06:56:19
1
🇵🇰 USAMA JUTT 🇸🇦 :
waaa
2026-08-03 16:17:26
1
🔥 خدا اور محبت🔥 :
zalim dunia
2026-08-03 08:41:37
1
Ashique Ali :
ایک بار مڑ کے دیکھوں پیچھے کیا میں اتنی بری ہو کچھ تو اچھا ہوگا نہ مجھ میں واقعہ کیا میں اتنی بری ہوں اور کیا ثبوت دوں میں تمہیں اپنی محبت کا اپنا لہجہ دیکھو اور میرا دل 💔💔💔 بے بس عورت
2026-08-05 18:13:21
0
ali maling :
🥰🥰🥰
2026-08-03 16:36:02
2
حسرت علی786 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 12:05:03
1
Shahzad :
🌹🌹🌹
2026-08-03 03:39:37
1
rnrkhan :
❤️❤️❤️
2026-08-03 06:24:28
1
🥀AYUB KHAN🥀 :
😳
2026-08-03 10:28:49
1
غلام مرتضی راجپوت ٹوڈی :
💔💔💔
2026-08-03 10:20:07
1
Bilal :
🙏🙏🙏
2026-08-03 14:52:39
1
syeda fatima hassni512 :
😢😢😢
2026-08-03 16:13:53
1
CH🦅 :
😂😂😂
2026-08-03 17:05:39
1
❤️🖤ANMOL❤️🖤 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 13:29:28
1
🌪️ انصاری برینڈ 🥂 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 11:50:12
1
● :
😢😢😢
2026-08-03 04:55:42
1
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.