@liaqatmehsood: پریس ریلیز 23 جولائی 2026ء ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے GFS بلڈر اور ایس ایس پی ٹریفک ملیر کی جانب سے منعقدہ روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار میں شرکت کی۔ اس موقع پر GFS کے ڈائریکٹر اظہر شیخ، ایس ایس پی ٹریفک ملیر طاہر خان، ڈی ایس پی ملیر ٹریفک عظمہ حفیظ، ڈی ایس پی اسٹیل ٹاؤن عبدالحمید گبول، چیئرمین لوکل گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن محمد رمضان سمیت ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس سے تعلق رکھنے والی دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ روڈ سیفٹی نہ صرف ڈرائیورز بلکہ تمام شہریوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور ڈرائیورز میں شعور و آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ سڑکوں پر حادثات کی شرح میں کمی لائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈمپر ایسوسی ایشن ٹریفک پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی مہمات میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے GFS بلڈر اور ٹریفک پولیس کی جانب سے اس اہم سیمینار کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام محفوظ ٹریفک کلچر کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔ سیمینار کے اختتام پر شرکاء نے روڈ سیفٹی کے فروغ اور ٹریفک قوانین پر مؤثر عمل درآمد کے لیے باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جاری کردہ : ترجمان آل ڈمپرٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان ) #alldumpertruckownerassosiation #capcut #liaquatsquad #tictok #fyp

Haji Liaquat Mehsood Official
Haji Liaquat Mehsood Official
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 08:25:59 GMT
510164
52817
2718
716

Music

Download

Comments

zubairkhanzada690
KhANZaDA ZUBAiR TAREEN,, :
pashtnooo ka BranD
2026-07-23 11:39:54
156
007isback0
Muhammed Ahmed Baba :
how is he he is Pasthoon ❤️
2026-07-23 15:24:28
48
shahrukhshah0187
Sharukh shah :
فخر پختون مشر حاجی لیاقت محسود ✌👑🥀🥀
2026-07-23 16:40:30
39
muneer192030
muneer789 :
فخر پختون مشر حاجی لیاقت محسود خان صاحب کو سلام,♥️🤍🩷🌹💪🏿💪🏿
2026-07-24 21:46:16
17
orangzaib597
🇦🇬Orangzaib Mehsud 313🇦🇬 :
🤗🤗🤗🤗
2026-07-24 01:47:00
30
wazristanagency
Sajid Pushtoon Wazir :
Waziristan ka beta Mashallah 🥰
2026-07-23 17:54:38
12
amir.khan.khel76
👑 Aisa khan Salarzi 👑A k👑 :
دا سوک دی
2026-07-23 17:54:05
7
.abidkhan01
ABID brand👑 :
Haji is de Great Man 👑♥️
2026-07-23 17:24:53
12
ahsan.ullah21919
Ahsan Ullah :
لیاقت محسود دی ژوندی وی ژوند ژوند
2026-07-23 14:29:04
17
falaknazwazir909
Falak naz wazir :
اپ پر فخر ھے لیاقت محسود تربوری
2026-07-26 13:05:20
7
heppyboy22
♡⃝ ◡̈ ☽𝑾𝒂𝑺𝒆𝒆𝑴⋆ :
Liaquat 😎
2026-07-23 09:28:08
6
walikhan344180
walikhan 344180 :
2026-07-23 17:45:03
14
user2823965599338
Shahid Ali :
Salam sab hum Kho pahcana
2026-07-23 16:36:31
5
mujeeb.u.rhman
Mujeeb U Rhman :
2026-07-23 21:14:07
5
sajjadofficial.2
𝕊𝕒𝕛𝕛𝕒𝕕 𝕐𝕒𝕣𝕓𝕒𝕤𝕙 :
Kia He Level Ha Haji Saab ka
2026-07-23 09:30:35
6
hussappn51u
نگیالی وزیرستانی :
Haji liaqat Mehsood
2026-07-23 17:12:15
5
ahmed.al.momandi
Ahmed Al Momandi :
Tahir Khan the great 🥰
2026-07-23 16:05:57
5
shabir.khan3330
Shabir Khan :
حاجی صاحب💕💕۔۔💕
2026-07-23 10:13:47
7
sanajaan386
ghf :
333
2026-07-23 13:39:22
6
03454082b6m
🥹 bahktali shmsha ❤️‍🩹 :
Mashallah❤
2026-08-02 16:47:15
2
To see more videos from user @liaqatmehsood, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About