@pro.saifullahkasuri0: عظمت، سادگی اور خلوص کا بےمثال شاہکار! یہ ہیں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل، نائب امیر اور مفسرِ قرآن سیف اللہ قصوری صاحب۔ دعوت و تبلیغ اور قوم کی خدمت کے طویل سفر میں تھکن جب غالب آئی تو بغیر کسی تکلف کے جہاں جگہ ملی وہیں آرام فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ محترم سیف اللہ قصوری صاحب کی تمام کاوشوں کو قبول فرمائے ان کی عمر و صحت میں برکت دے اور ان کی حفاظت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین . . . . . #viralreelschallenge2026viralreelschallengejaiviralreelschallenge #viralreelschallenge2026viralreelschallengejaiviralreelschallenge #followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers #2026viralreelschallengejaiviralreelschallengeviralreelschallenge