@puresoul661: اگر کوئی میرے بارے میں پوچھے، تو بس اتنا کہہ دینا کہ مجھ میں بہت سی کمیاں تھیں۔ میں کامل نہیں تھا، شاید اسی لیے ہر رشتہ سنبھال نہ سکا۔ میں نے دل سے محبت کی، مگر ہر بار اپنے جذبات صحیح طریقے سے بیان نہ کر سکا۔ کبھی میری خاموشی غلط سمجھی گئی، کبھی میری وفاداری کی قدر نہ ہوئی، اور کبھی میری نیت کو ہی قصوروار ٹھہرا دیا گیا۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ کسی کا دل نہ دکھاؤں، مگر شاید قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ اگر میری کسی بات، کسی رویّے یا کسی خامی نے کسی کو تکلیف دی ہو تو وہ میری کمزوری تھی، بدنیتی نہیں۔ میں بھی انسان تھا، غلطیاں مجھ سے بھی ہوئیں، مگر محبت کبھی جھوٹی نہیں تھی۔#fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral❤️💫 #vewsproblem🥺 #unfrezemyaccount