@emaanraani.official: سالوں کا لمبا انتظار اور تڑپ بالاخر ختم ہو گئی... 🥺💔 یہ وہ لمحہ ہے جب بیٹا 11 سال پردیس میں کاٹنے کے بعد ایئرپورٹ پہنچا۔ ماں سے ملتے ہی اس نے سب سے پہلے اپنے رب کا سجدہ شکر ادا کیا، ماں کے قدموں کو چوما اور گلے سے لگا لیا... 😭🤲 دنیا کی کوئی خوشی ماں کی آغوش سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔ اللہ پاک سب پردیسیوں کو خیر خیریت سے ان کے گھر والوں سے ملائے، آمین۔ 🤲❤️ آپ سب کمنٹ میں اپنی ماں کے لیے 'یا اللہ ھم سب کی ماں کو لمبی اور صحت والی زندگی دے' آمین 'ضرور لکھیں! ✨ مزید ایسی جذباتی ویڈیوز کے لیے فالو کریں 👉 @emaan.official #mom #sad #fyp #trending #viralvideo
Yaa Allah bless our pockets for the sake of our parents
They need to taste the sweetness of the fruit which they planted
2026-08-03 23:28:06
0
᭄asad࿐.❤️🩹.0007 :
🥰love you Mama 🥰
2026-08-03 17:37:57
1
waseemumar :
I miss you maa😭😭😭
2026-08-03 06:17:51
2
user96112301406 :
I Love you brother
2026-08-02 03:58:43
0
Parado Paro :
I Miss You Mom 😭😭😭😭
2026-08-02 04:04:10
1
Abdul Kaiyum :
@Abdul Kaiyum:Miss you Mom🥰🥰🥰❤️❤️😢😢😢
2026-08-03 16:06:24
1
mehran155 :
ameen
ye taqleef sirf hm pardesi hi janty hain
Ghar walo sy dor rehna
2026-07-31 17:20:25
8
riyasatali8465 :
ماشاءاللہ یہ ہوتی ہے تربیت اور یہ ہوتے ہیں بیٹے اللہ سب ماؤں کے بیٹون کو سلامت رکھے
2026-08-03 02:15:54
3
Zain Jutt :
MASHAALLAH
2026-08-02 22:13:09
1
mirzasohaib79 :
یہ بات کو میرے جیسے لڑکے جو سات سمندر پار ہیں وہی جانتے ہیں ۔
وہی محسوس کر سکتے ہیں کیونکہ یہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکت
2026-08-01 21:44:08
5
Deaf Ali Rehmani :
Allah's Home 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-30 15:31:40
2
apk khan :
love you mama ❤️
2026-08-02 05:39:38
1
▄︻デ 𝒵𝒜𝐼𝒩𝐼𝒫𝒜𝒯𝐻𝒜𝒩 ═━一 :
ALLAH PAK SAB KI MAOO KO ZINDA OR SELAMET RAKA ❤️❤️
2026-07-25 06:35:07
8
Hammad :
🥺🥺🥺 love you Mama 🥰
2026-08-03 09:20:03
1
rahimapaplay :
2026-08-02 21:29:18
1
mehran155 :
bs Ghar Waly slamat rahin
2026-07-31 17:39:34
2
Stefan Postelnicu :
😭😭😭😭
2026-08-02 12:45:36
1
BABU Bhai♥️🤍❤️🩹🥰 :
Allah 🤲🤍🤍🤍🤍
2026-08-03 17:56:53
2
Mushtaq :
کچھ لمحوں کے لیے میں سمجھا شاید یہ کسی مسجد میں داخل ہوئے تب سجدہ کر رہے ہیں لیکن جب سجدہ کر چکا تھا تب بھی میں نے یہ سمجھا کہ مسجد ہی ہے لیکن جب ماں سامنے ائی تو پھر پتہ چلا یہ تو ماں کو سجدہ کر رہا تھا
2026-08-02 12:45:32
2
Mian Usman :
Masha Allah Ameen
2026-08-03 19:08:04
1
Mushtaq :
غلط بات ہے سجدہ تو نہیں کرنا چاہیے تھا اس کو
2026-08-02 12:43:01
1
To see more videos from user @emaanraani.official, please go to the Tikwm
homepage.