اللہ تعالیٰ امیرالعظیم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دیں
2026-07-23 16:07:54
1
Amin Afzal :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-23 16:33:00
2
SALMAN KHAN :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَامیرالعظیم صاحب کی وفات کی خبر انتہائی افسوسناک اور دل رنجیدہ کر دینے والی ہےاللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ان کی دینی و تحریکی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان اور رفقائے تحریک کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین🤲🥹
2026-07-23 17:03:39
1
LADLA MAOOZ FAROOQI😎😎 :
🖤🔥:اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲🥲
2026-07-23 13:58:44
2
WAQAS AHMAD 🇵🇰🫶🏻🇨🇳 :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
2026-07-23 18:00:55
0
Khalid khan :
😢😢😢😢
2026-07-23 18:26:02
0
Ayubi :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَامیرالعظیم صاحب کی وفات کی خبر انتہائی افسوسناک اور دل رنجیدہ کر دینے والی ہےاللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ان کی دینی و تحریکی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان اور رفقائے تحریک کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین🤲🥹
2026-07-23 19:13:43
0
💖🌷 نُو🌸رُ الحَیاء 🌟✨ :
😭😭
2026-07-23 17:26:27
0
𝐀𝐡𝐬𝐚𝐧 𝐄𝐥𝐚𝐡𝐢 :
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
2026-07-23 18:42:21
0
✌️MR✌️Moin ✌️ :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-23 16:58:43
0
Travel Tourism hotel :
@Rehan::إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-23 18:55:06
0
پیر مصباح ❤️ :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَقیم جماعتِ اسلامی پاکستان، جناب امیرالعظیم صاحب اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہوگئے۔
اللہ کا ایک مخلص بندہ اپنے رب کی طرف لوٹ گیا۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، تحریکِ اسلامی اور دعوتِ حق کی جدوجہد میں بسر کی۔ انہوں نے اپنی زندگی، اپنی صلاحیتیں اور اپنا وقت اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے وقف کیے رکھا۔ ان کی سادگی، اخلاص، استقامت اور تنظیم سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی حسنات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، لغزشوں سے درگزر فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، تمام منازلِ آخرت کو آسان فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان، رفقاء اور پوری تحریکِ اسلامی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-07-23 16:23:16
1
Rehan :
:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-23 17:00:59
1
Anas Awan. :
Allah Pak kamiil magfirat farmayen.Ameen 😢
2026-07-23 14:54:22
0
MulLahChanNeL 🖤🔥 :
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲🥲
2026-07-23 13:27:01
0
Irfan lakhan BahawalNagar wala :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین