وقت گزر جاتا ہے، لیکن نشان چھوڑ جاتا ہے
*کبھی دِل پر اور کبھی روح پر* 🥀🌚
2026-07-23 19:46:38
18
Syeda Andleeb Zahra Jafri :
ہم جیسوں نے دل اور دنیا دونوں کا نقصان کیا
2026-07-24 07:37:17
18
rabi :
right
2026-07-23 10:28:22
8
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥𓍯𓂃𓏧 :
سچ سے منہ موڑ لیا ہائے ہائے خسارہ کر بیٹھے ہے 🖤🥲
2026-07-25 11:27:54
9
dreamer✨ :
ہم نے دل اور دنیا دونوں کا نقصان کیا ہے،
جنہیں دل دیا، انہی نے ہمیں بےنام کیا ہے۔ 🖤
2026-07-23 16:59:28
18
ف :
لوگ بدلتے نہیں،بے نقاب ہو جاتے ہیں.. 🥺🙌
2026-08-15 04:11:07
3
AFFAQ KHAN :
جھانک کر دیکھا جب خود میں کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں🔥
2026-07-24 23:07:07
9
🌷⃟🕊️𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍᴀ࿐⃝֟፝ :
ohoo 🙂🙃
2026-07-23 09:38:59
8
Noor :
ہم ملیں گے کہیں آنکھوں میں حیرت سجاۓ ہوۓ
2026-07-26 06:12:43
6
رُوحِ نُور🌼 :
ہماری منزل ہمارا خدا ہمیں اس کو پہچاننا ہے مگر ہم دنیا میں کھو گئے ہمیں اس دنیا بنانے والے کو یاد رکھنا ہے دور تو ہم جا چکے ہیں وہ تو بہت قریب ہی ہے سو جہاں بھی ہو رستے کہ جس بھی موڑ پر واپس پلٹ جانا چاہیے اسی کی جانب سکون اسی کی راہ میں ہے۔
2026-09-03 13:30:18
1
Alfaaz Aur Ehsaas :
کیا خوب احساس بیان کیا ہے
2026-08-29 17:46:21
1
Semma Khan :
🖤🥀
2026-08-19 21:25:19
2
꧁❀𝕯𝔲𝔞𝖕𝔯𝔦𝖓𝖈𝖊𝖘𝖘❀꧂ :
song kis drama ka hy😳😳
2026-07-24 09:25:13
5
Muhammad Waqas Khokhar :
Bilkul sahi 💔 💔 💔
2026-07-26 12:02:17
2
𝒦🥀𝒜 :
right
2026-07-25 10:52:18
2
To see more videos from user @__estix_.soul, please go to the Tikwm
homepage.