@beinghuman1045: "شکوے بہت قیمتی ہوتے ہیں، یہ ہر کسی سے نہیں کیے جاتے، اور جن سے کیے جاتے ہیں وہ بہت خاص ہوتے ہیں۔" یعنی جب ہم کسی سے شکوہ یا گلہ کرتے ہیں تو دراصل ہم اس شخص سے ایک تعلق، امید اور محبت رکھتے ہیں۔ شکوہ صرف اسی سے کیا جاتا ہے جس کی رائے، توجہ یا موجودگی ہمارے لیے اہم ہو۔ #1millionviews #unfreezmyaccount #videoviral #videoviral