ہاۓ ایسا کہاں ممکن ہو گا کہ اسے بھی فرق پڑے میرے رونے سے😳
2026-08-04 16:54:24
2
Waqas Majeed Malik250826120213 :
ہر وقت مجھے ملتی رہتی ہے ایک انجانی سی سزا
میں تقدیر سے کیسے پوچھو میرا قصور کیا ہے 💔
2026-07-30 14:15:28
1
khuram ramzan :
*_ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں...._*🥹
_*کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے....*_💔
2026-07-24 07:14:26
3
❥Phool🌺 :
kash aysa hota
2026-07-26 14:09:37
2
shafiq chandia 55 :
mashallah sain 💜💜💕💜
2026-07-23 19:52:10
1
Fatima.Q :
hyyyy.. I wish too 🥲🤌🏻💔🥀
2026-07-28 18:05:28
1
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی🥺
2026-07-29 05:20:44
2
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-26 14:08:00
6
shazada 🤍 :
or Jin k is duniya ma na rhy hn wo 😭💔
2026-07-25 05:09:04
2
🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳 :
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پہ
مجھے تباہ کرنے والا میرا ہی پسندیدہ شخص تھا۔❤️🩹
2026-07-27 09:36:29
1
❤️🩹لبیک یارسول اللہ 💔 :
ایسا ہوتا ہی نہیں ہے
2026-07-26 01:04:14
1
👮☺️Masoom Fauji 🫡👮 :
KOi mujhy bhi pata lo
2026-08-29 02:59:55
0
Aqib 3soo2 :
yar jo jana chata ha Jana do
2026-07-26 04:23:49
2
🥀🥀ابو المبشرمدثر عطاری 🥀🥀 :
میں تھوڑا سا پاگل ہو
اپنے پسندیدہ شخص کی توجہ نہ ملنے پر رونا شروع کر دیتا ہو
کاش وہ آئے اور گلے لگا کر کہیں پاگل
مجھ سے بھی نہیں رہا جاتا تیرے بغیر
2026-07-25 18:23:32
2
✦ ☠︎︎ 𝑩𝑨𝑮𝑯𝑰 | باغی 🦇 :
likn o nhi bolga asa😅
2026-08-12 08:56:37
0
shani 6t 😍 :
Inshallah aik din aye gaw
2026-09-11 09:39:38
0
Mian Dani125🤌🥺💔 :
Hye Allah g 🥺
2026-07-24 11:45:52
0
Aryan Hjana :
کبھی بھی نہیں ہو سکتا کہ وہ تمہیں گلے لگا کر بولے
تم ایسے روتے رہو گے میری طرح
2026-09-20 04:38:34
0
"🌸___RËHMÃÑ___®💐 :
Kash 🙇💔🥀😔
2026-08-03 07:33:38
0
Fawad ahmad azizi :
I wish too....🥰
2026-08-03 19:16:25
0
MALIK SAJJAD⁵۵۵🦅😎❤️🔥 :
ufff 😭💔❤️🩹 itni qismat kahan hai
2026-08-10 03:21:51
0
💘🫀💘 :
haii yaaaar😭😭 aisa Nahin ho sakta Kash ke aisa ho Sakta
2026-08-12 08:28:08
0
♀️❤️MURSHAD❤♀️ :
janay walon ko yad nahi kiya jata 😥
2026-08-07 15:02:57
0
😔 :
Kash😭
2026-09-07 14:58:10
0
Atifyaseen 432 :
قسم اس پیدا کرنے والے کی مجھے کہا پریشان نا ہوا کر میں ادر ہو میں قربان آپکی سادگی پے
2026-07-25 17:08:11
1
To see more videos from user @udaslarka9824, please go to the Tikwm
homepage.