@merapyaraofficial: واللہ المستعان الحمدللہ یہ بچہ سمیع اللہ، جو مہمند ایجنسی کا رہائشی تھا، کسی طرح گمشدہ ہو گیا اور لاری اڈا لاہور سے لاوارث حالت میں ملا۔ ابتدائی طور پر بچے کو اپنے گھر اور اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی خاص معلومات یاد نہ تھیں۔ بچے کو تسلی بخش اور پُرسکون ماحول فراہم کرتے ہوئے مختلف اوقات میں بار بار انٹرویو کیا گیا۔ مسلسل کوششوں اور حاصل شدہ معلومات کی بنیاد پر اس کے گھر کا سراغ لگایا گیا، جس کے بعد بچے کے والدین کو ضلع مہمند لکڑے چمر کندے سے تلاش کر لیا گیا۔ بعد ازاں شناختی کارروائی مکمل ہونے پر بچے کو اس کے والدین کے حوالے کرنے کی تیاری کی گئی۔ ان شاء اللہ، قانونی تقاضے پورے ہونے اور چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کے احکامات کے بعد بچے کو اس کے اہلِ خانہ کے سپرد کر دیا جائے گا۔ الحمدللہ 350580596 #success #merapyara #lost #lahore #mehmand

Mera Pyara
Mera Pyara
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 14:00:00 GMT
337474
25473
751
268

Music

Download

Comments

samiullah.khan1921
Sami ullah :
بہت بڑے بڑے نیکیاں کما رہے ہو بھائی آپ اور آپ ٹیم اللہ تعالٰی تمہیں اور تیرے ٹم کو مزید نیکیاں کرنے میں توفیق دے
2026-07-23 14:05:44
175
hina52266
H :
Thank you, no child should be homeless. Good job.
2026-07-23 19:16:26
2
moazzamofficial12
MOAZZAM BUTT :
چھوٹے بھائی کا پیار دیکھنے والا ہے ۔۔ بھائی بھائی کے ملنے پر رو رہا تب کتنا تڑپا ہو گا جب بھائی گم ہوا ہو گا اللّه پاک سب بھائیوں میں محبت رکھے ۔۔ آمین
2026-07-23 20:45:47
50
awan00022
AizAz AwAn :
2026-07-23 20:03:54
47
user2657502172088
soman👁 :
وہ پتھر دل ہی ہوگا جس یہ لمحہ ماں سے ملکر رونا نہیں آیا
2026-07-23 17:05:22
51
rahullah12341
R.ullah🩺 :
thankyou🤲🏻❤️
2026-07-24 05:34:55
1
kamalkhanmian
Kamal Khan Mian :
Great job brother
2026-07-23 19:14:00
5
ffgamingpakhtoon
malang jan :
ameeeeeeen summa ameen
2026-07-24 05:08:05
0
farhan.ahmad.fani
Muhammad Farhan Ahmad :
well done. ❤️
2026-07-23 14:30:47
1
ahsanaliawan
Aح$@N Aw@N🥀 :
Good work keep it up Allah bless u❤️
2026-07-23 14:03:47
1
jkhan15201
درویش :
یا میرے رحمان اللہ جن جن کے جو جو بچھڑے جو جو رشتے بچھڑے ہیں یہ اللہ ان کو بھی لا دے ان کی تڑپ کو ختم کر دے جو برچے گھروں سے بھاگے ہوئے ہیں ان کے والدین عزیزوں کا رب دن رات ان کے لیے تڑپ رہے ہیں یا اللہ ان کو ہدایت دے دے ان کے دل نرم کر دے ان کو اپنے گھروں کو واپس لے ا یا اللہ جن کے بچے بھائی یا والد نصیب مبتلا ہیں اور ان کے گھر والے ان کے لیے بہت بے چین بے قرار تکلیف میں ہے خاص کرو والد اس کا بیٹا منشیات کا عادی ہو اور وہ بچے جن کا والد منشیات کا عادی ہو اور بچے دنیا کی سہولتوں ضروریات کے لیے ترس رہے ہو یا اللہ ان کو ہدایت عطا فرما منشیات بنانے والے منشیات بیچنے والے ان کے سہولت کار یا اللہ ان کو ہدایت دے دے اگر ان کی مقدر بھی ہدایت نہیں ہے تو ان کو نیست و نابود کر دے
2026-07-24 04:20:07
8
ishaqkhan39338
ishaqkhan39338 :
کتنے خوش نصیب ہیں میرا پیارا والے۔ کتنے دردمند دلوں کی دعائیں لے رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ایسی خوشیاں عنایت فرمائیں ۔امین
2026-07-24 10:54:40
2
khansiddiq20
@sidd..k1981 :
اللہ پاک ہر کسی کی ماؤں کو سلامت رکھے دنیا میں ہر چیز کا نعم البدل ہے لیکن ایک ماں کا نعم بدل نہیں ہے
2026-07-23 22:23:00
11
absolutelynot974
Hayat :
ya ALLAH jitne b Bachey Apne maa baap se bichrey hai sab ko aapas mein mila de
2026-07-24 09:55:28
2
chobara.studio
Chobara Studio Chishtian :
hyyyy Maa ki muskan ka koi neimul badal nahi duniya main qasm seee
2026-07-23 16:56:20
12
asgharkhan896
Asghar Khan :
ماشاءاللہ
2026-07-23 14:51:37
10
wasim_sgd
Wasim Abbas :
ماں تو ماں اور پھول جیسا بیٹا ♥️♥️♥️
2026-07-23 20:10:23
4
mohteshamalvi
sd :
bhai bhai ka pyar Ma shaa Allah
2026-07-23 14:53:34
9
al.zarar1
(Al Badr Sappers) :
اللہ پاک ہر کسی کی ماؤں کو سلامت رکھے دنیا میں ہر چیز کا نعم البدل ہے لیکن ایک ماں کا نعم بدل نہیں ہے
2026-07-23 18:29:25
5
khanjaan6453
خوند نہ ڈھکہ زندگی الحمد اللہ :
لاہور لاہور ہے۔۔ حکمران نیک ایماندار، عوام نیک اچھے، ادارے نیک اچھے مخلص۔۔۔ اللہ تعالی ہمارے پختونخوا پر بھی اپنا رحم و کرم فرمائے
2026-07-24 09:25:57
4
user573384627
Hanif Khan :
mashalla der khy great salute 🫡
2026-07-23 19:29:51
3
7876sarkar
𝗦 𝗠 𝗞𝗛𝗔𝗧𝗧𝗔𝗞 :
𝗩𝗲𝗿𝘆 𝗴𝗼𝗼𝗱 𝘀𝗶𝗿 𝗴 𝗮𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗮𝗽𝗸𝗼 𝗸𝗵𝘂𝘀𝗵 𝗿𝗮𝗸𝗶
2026-07-23 18:51:45
4
fazalraheemfazalr240
🍂🍂__Fazal Raheem__🍂🍂 :
2026-07-24 04:35:00
3
didarafridi10
ABBAS★Didar :
💖💖💖💖
2026-07-23 14:30:55
1
To see more videos from user @merapyaraofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About