@fikristan1: 😄 "اگر کوئی عورت خاموش بیٹھی ہے تو احتیاط! اس کی نبض چیک کر لیں۔" — مشتاق احمد یوسفی یوسفی صاحب کا مزاح ہمیشہ چہرے پر مسکراہٹ لے آتا ہے۔ 😊 اگر یہ جملہ پڑھ کر آپ بھی ہنس پڑے تو ❤️ لائک کریں، 💬 کمنٹ میں اپنے دوست کو ٹیگ کریں، اور 🔄 شیئر کرنا نہ بھولیں۔ مزید دلچسپ اردو لطائف، مزاحیہ اقتباسات اور روزانہ نئی پوسٹس کے لیے فکرستان کو فالو کریں۔ #FunnyQuotes #fy #foryoupage #fyp