@waleedwriter3: کپڑوں کی گندگی پانی سے صاف ہو جاتی ہے، لیکن سوچ کی گندگی انسان کی شخصیت، کردار اور عزت کو داغدار کر دیتی ہے۔ دوسروں کو ان کے لباس سے نہیں بلکہ ان کے اخلاق اور کردار سے پہچانیں۔ اپنی سوچ کو خوبصورت بنائیں، کیونکہ خوبصورت سوچ ہی خوبصورت معاشرہ بناتی ہے۔ ❤️ #UrduQuotes #Reality #Mindset #Respect #DeepThoughts