انسان کا موسم اس کے اندر ہوتا ہے اگر اندر خزاں ہو تو باہر کی بہار بھی درد دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،۔🌾
2026-07-24 17:46:41
21
JUTT SAAB :
اگر دیری کا مطلب اللہ کا انکار ہی ہوتا، تو اللہ اتنے لمبے انتظار کے بعد حضرت یعقوبؑ کو حضرت یوسفؑ سے دوبارہ کیوں ملواتا۔ ❤️
2026-07-24 10:15:09
20
ROOSÉ_WEAŘ🛍️ :
حقیقتیں سمجھ آ جائیں تو خواب مر جاتے ہیں۔
2026-07-24 22:08:27
9
murshad Imran Khan :
طاقت جسم میں نہیں ارادوں میں ہوتی ہے
یہ جملہ ان لوگوں کی کہانی ہے جنہیں دنیا آج حقیر سمجھتی ہے، مگر کل یہی نام تاریخ میں وزن رکھیں گے۔ ہر طاقتور انسان کبھی نہ کبھی کمزور رہا ہوتا ہے۔ ابتدا میں قدم ڈگمگاتے ہیں، وسائل کم ہوتے ہیں، اور حوصلے کو بار بار آزمایا جاتا ہے۔ مگر اصل طاقت جسم میں نہیں، اُس ارادے میں ہوتی ہے جو خاموشی سے پروان چڑھ رہا ہوتا ہے۔ جو لوگ صرف آج کو دیکھتے ہیں، وہ کمزوری پر ہنستے ہیں؛ اور جو مستقبل کو پہچانتے ہیں، وہ اسی کمزوری میں عظمت کے آثار دیکھ لیتے ہیں۔
سایہ اصل نہیں ہوتا، مگر اصل کی خبر ضرور دیتا ہے۔ جب سایہ بڑا ہونے لگے تو سمجھ لو کہ اندر کچھ غیر معمولی جنم لے رہا ہے۔ یہ وقت شور مچانے کا نہیں، خود کو تیار کرنے کا ہوتا ہے۔ برداشت، صبر اور مستقل مزاجی وہ غذا ہیں جو اس اندرونی بادشاہ کو مضبوط بناتی ہیں۔ جلدی میں اعلان کرنے والے اکثر راستے میں بکھر جاتے ہیں، مگر خاموشی سے بڑھنے والے وقت آنے پر گرج بن کر سامنے آتے ہیں۔
یاد رکھو، ہر شیر پہلے ایک کمزور سا بچہ ہوتا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ کچھ ہار مان لیتے ہیں، اور کچھ اپنے اندر پلتے بادشاہ پر یقین رکھتے ہیں۔
2026-07-24 23:39:46
6
khani ❤ :
بلکل اپ نے ٹیک کہا ❤
2026-07-23 15:31:46
11
Rooh Ki Shayari❤️ :
right hai ..or jhelna bht mushkill hota
2026-07-23 14:58:53
8
Rana Arbab Saleem :
ذہنوں پہ صدموں کے بوجھ لیے ہم نے مرنے تک تو جینا ہے💔
2026-07-25 05:05:02
7
Mahi Khan🥰💞 :
Ab to guzar liya 🥺
2026-07-24 07:05:41
9
🥀Hammad PUKHTOON😎 :
100%
2026-07-23 10:58:05
5
adilraheem686 :
bashak
2026-07-24 03:07:07
10
Inocient kuri🥰😘 :
Zindagi bhot bhari ha
2026-07-23 16:13:30
6
shakeelsani21s :
صحبتوں💐🥹
صحبتوں کو معمولی مت سمجھیں صحبتوں کے رنگ تدبیروں کو پھیکا کر دیتے ہیں🥹💯
*
2026-07-25 05:16:44
5
wasif Abbasi :
جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا
ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا
2026-07-25 08:59:28
7
,,,,,, SK,,,,,, :
2026-07-23 10:58:09
5
ʀᴀحɪʟ 🪽 :
لیکن گزرنے کے بعد جو خالی پن چھوڑ جائے وہ 🫠🥺
2026-07-24 14:47:08
6
𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐫 صاحب ⚜️ :
کچھ دن بہت بھاری ہوتے ہیں لیکن تمہیں جینا پڑتا ہے
2026-07-24 09:22:48
5
To see more videos from user @hehe_waqar16, please go to the Tikwm
homepage.