@sun.shine6150: حسرت سے سوچتی رہی ماضی کو اسطرح جیسے لوٹ آئیں گے وہ دن جو گُزر گئے 😭 #urdupoetrylovers #5millionviews #viraltiktokvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #trending?sound🔥fyp📣foryou🤟
```Whenever I get tired of this world I remembered myself🫶✨:```
*جو لاڈلے ہوتے ہیں*
*وہ زیادہ آزماۓ جاتے ہیں!💯🥺😭
2026-07-23 11:31:58
5
diva✨💅 :
اگر کوئی سمجھے تو جدائی موت ہے
2026-07-23 15:25:44
6
روہی ملک :
kaaash🥹
2026-07-23 17:29:29
3
Innõcënt Fõji🦋🇵🇰❣️❣️ :
مل ہی جائے گا کہیں دل کو یقین رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے
اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے
2026-07-23 17:29:57
3
حسن ملک :
GuZRy DiN Ni AtY wpSs🥺
2026-07-24 02:55:01
1
🦋⃟ℋℯℯ𝑟||🖤 :
Hyeeee🥺
2026-07-23 12:05:33
1
sibtain :
hayee
jo guzar gy wo wapis nh aty
ap waqt ko he dekh ly
2026-07-23 12:46:39
2
Qalbi :
> *میں نے یہ سیکھا ہے کہ*
*لوگ تمہاری باتیں بھول جاتے ہیں، تمہارے کام بھی بھول جاتے ہیں، مگر وہ یہ کبھی نہیں بھولتے کہ تم نے انہیں کیسا محسوس کروایا تھا....*
2026-07-23 11:11:13
2
Huzaifa Huzaifa :
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا،
اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا،
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں،
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا،
2026-07-23 17:57:35
2
diva✨💅 :
چپ چاپ دیکھتا رہا اُسے دور جاتے ہوئے
یکطرفہ عشق میں آواز دینے کا حق کہا ہوتا ہے
2026-07-23 15:24:21
3
ammal 725 :
😳😳😳
2026-07-23 12:49:07
3
سیاہ بخت :
😭😭😭😭
2026-07-23 11:08:03
4
roziii :
😳😳😳
2026-07-23 16:48:34
3
khan :
❤️❤️🥰💕💖💕💖
2026-07-23 13:15:07
2
ķalẹẹm👑 :
😢
2026-07-23 11:11:12
3
malik sab :
🥺🥺🥺
2026-07-23 11:13:22
3
Mohsin Ali Mmd :
🖤
2026-07-23 20:48:12
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.