@nabeelkashmire: ہرا بھرا گلستان ویران کر دیا گیا ۔۔ظالموں نے میرے دیس کا کیا حال کر دیا ۔۔۔سرساوا ویلی مکمل شٹر ڈاؤن اگر مطالبات منظور کر لیتے تو اتنی نوبت ہی نہ آتی مگر افسوس کہ انا پرست اور بدمعاش جب عہدوں پر بٹھا دئیے جائیں تو عوام پر پھول نہیں گولیاں برسائیں گے اور یہی حال میرے وطن کا کر دیا ہے ۔۔ آج یوم شہدائے عوامی تحریک ہے اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرمائے اور پھر سے رونقیں بحال ہوں تاکہ روز مرہ زندگی کے معاملات چل سکیں ۔۔۔۔ Geo Sarsawa #RightsMovementAJK