@manntay: ہر انسان اپنے بارے میں ایک اچھی تصویر رکھنا چاہتا ہے۔ نفسیات میں اسے ہم Self-Image کہتے ہیں۔ جب کوئی ہماری غلطی کی نشاندہی کرتا ہے تو ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہماری اچھی تصویر کو خطرہ ہے۔ اسی لیے ہمارا دماغ فوراً بہانے بنانا شروع کر دیتا ہے۔ "یار۔۔ میرے پاس وقت نہیں تھا۔" "یار۔۔ اصل میں اس نے پہلے ایسا کیا تھا۔" "ہاں، لیکن میری نیت تو اچھی تھی۔" حالانکہ غلطی صرف ایک چھوٹا سا عمل ہوگا، ہماری پوری شخصیت نہیں۔ #unfrezzmyaccount #viral #psychologyfacts #trending #growmyaccount

ManTay
ManTay
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 12:22:23 GMT
718
15
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @manntay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About