@alburhaniyapakistan: نماز شکرانہ ہے؟ نماز اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکرانہ اور بندے کی اپنے رب کے حضور حاضری ہے۔ ہم دنیاوی ذمہ داریوں کے لیے وقت کی پابندی کرتے ہیں، تو اپنے حقیقی رب کے حکم کی پابندی کیوں نہ کریں؟ نماز ایک فرض ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ اوراد و اذکار دل کی اصلاح کرتے ہیں تاکہ بندہ اخلاص کے ساتھ اپنے فرائض ادا کر سکے۔ Al-Burhaniya Centers in Pakistan https://al-burhaniya.com/centers.php #syedhusnain #Islamic #AlBurhaniya #Quran #Hadith #knowledge #Ibadat #jihad #RabiUlAwal #Sadaqah #ProphetMuhammad #foryou #foryoupage #fyp #islamicreminder #trend #islamic_status #Allah #ZikrAllah #Sufism #Love #Muslim #SpiritualGuidance #AlBurhaniyaCenters #ImamUddin #SheikhMohamed