@flowerry502: کامیاب عورتیں وہ ہوتی ہیں جن کے دس یار ہوں جو مرد کو اچھا خاصا لوٹتی ہوں جو ایک ہی مرد کے ساتھ مخلص ہو وہ ذلیل ہوتی رہتی ہے آج کے معاشرے کا ایک تلخ پہلو یہ بھی ہے کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں جس عورت کے گرد زیادہ مرد ہوں، جو ہر تعلق سے اپنا فائدہ نکالنا جانتی ہو، وہی "سمارٹ" اور کامیاب کہلاتی ہے۔ جبکہ جو ایک شخص کے ساتھ سچی، مخلص اور وفادار رہتی ہے، اکثر اسی کی محبت کو کمزوری سمجھ لیا جاتا ہے، اسی کے جذبات سے کھیلا جاتا ہے اور آخر میں وہی خاموشی سے زخم سمیٹتی رہ جاتی ہے۔ شاید مسئلہ وفاداری کا نہیں، بلکہ ایسے لوگوں کا ہے جو اخلاص کی قدر کرنا ہی نہیں جانتے۔❤️🩹🙌🏻 flowerry502 #fypシ゚viral #pleaseunfrezzemyaccount #foryou