@zahra.janam313: #شبِ جمعہ 🥹❤️🩹 شبِ دعاۓ کمیل 🥹❤️🩹 دل دہلا دینے والے جملے 🥹😭 اے الله! اے میرے مولا! تونے میری کتنی برائیوں کو چھپایا اور تونے مجھ پر سے کتنی ہی بلاؤں کو دور کیا 🥹 اور تونے کتنی ٹھوکروں کی رسوائی سے بچایا 🥹 اور تونے کتنی ہی ناگہانی آفتوں کو مجھ سے پہلے دور کیا 🥹 اور تونے میری کتنی ہی تعریفیں عام کیں کہ جن کی مستحق میں نہیں تھی ۔🥹❤️🩹 . . . #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #foryourpage #اللھم_ارزقنا_توفیقاتِ_شھادة_فی_سبیلک🙏🕊