@hafiz.muhammad.ab31: جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـو

العلوم الدینیہ اکیڈمی
العلوم الدینیہ اکیڈمی
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 13:03:14 GMT
1109212
57359
230
8588

Music

Download

Comments

user3166824474794
Shaziaabbas :
Mai bohat over thinker hu . bilwaja ki sochy atti us k liye lazmi bata de request 🙏
2026-07-25 16:42:55
1
irsaraza3786
Chota choudhary :
school mn prhai mn dil lgne or taz hone k lie kia prhy
2026-07-25 06:54:18
0
khawab_nama31
🌸 𝙆𝙝𝙖𝙬𝙖𝙗_𝙉𝙖𝙢𝙖_🌸 :
moaz Kya Hota ha please tell me
2026-07-25 07:22:10
0
noturcinderella80
not ur Cinderella ♥️🥲 :
السلام وعلیکم اپ سے درخواست ہے میرے بھانجے کے لیے دعا کریں اللہ تعالی اس کو بولے اور سننے کی صلاحیت نصیب کرے اور وہ جلدی سے بول پڑے امین ثم امین
2026-07-24 16:15:10
39
yelllllow.0
Sara queen :
ayatul Kursi K Saath Kia Likha Hai koi samja Sakta Hai
2026-07-25 17:57:51
2
orhankhan7037
orhankhan7037 :
shadi k liy bta den plz
2026-07-25 13:09:39
0
spainmadridcity
London Queen👸👑 :
please tellme
2026-07-25 06:03:17
0
nimrakhan3424
Miss pretty ✨ :
kise ka dill ma mohobt dal NY Kay leya b bta dy
2026-07-24 09:21:20
10
crazygril826
pesho :
acha results ane kaiye be bata d plzzzz
2026-07-24 16:23:56
0
hani27654
Hani :
ya Allah apne nabi ke sadqe Jo behn bhi es post ko pare ameen ke likhe kare dill mn ameen bol kar mje es month old se Nawaz de mere mola mn Teri gunagar bandi hn mere mola mn apni ulaad ke Tara's gai ho apni rehmat ke sadqe ulaad dn bht perishan h Teri bnadi Tun apna mojaza dekha mre mola apke Kun ki dair 😭😭😭😭😭😭
2026-07-25 13:33:08
4
ayesha_here.26
🌷Mahii...ᥫ᭡ :
mujhe be koye wazifa bata de new ghar lene kelye plzz bahot majbure he plz😭
2026-07-24 12:28:12
5
princess22108
Innocent girl** :
shadi ka wazfa
2026-07-25 05:25:55
3
roohashah3
roohashah4 :
mujhy divorce ka liye koi wazifa batady
2026-07-25 15:33:32
0
mukhtiar.khan420
Mukhtiar Khan :
Ameen
2026-07-25 05:35:47
4
user9313650161240
malikijaz :
Allah
2026-07-25 03:28:25
2
shezdi4322
Zidi girl 😏😏😏😏 :
Jazakallah 🥰🥰
2026-07-25 07:01:18
2
hasan68222
hasan :
Ameen 🤲🤲🤲
2026-07-24 02:39:16
3
nainamajid1234
janukijan :
ayatulkursi k 7 Kia phrna hai
2026-07-25 11:25:26
1
new.brand179
Idrees rajput :
Jazakallah 🥰🥰
2026-07-24 04:12:44
2
manocat1231
manocat1231 :
visa k ly
2026-07-25 06:48:38
2
khawab_nama31
🌸 𝙆𝙝𝙖𝙬𝙖𝙗_𝙉𝙖𝙢𝙖_🌸 :
آیت الکرسی+ Kya likha ha please batow
2026-07-25 07:22:38
1
mehar124578
shorshraba 😍 :
Mara paper hoia ha us ka lea koi wazifa bata da ka ma achy numbero sa pass ho jao
2026-07-24 10:05:16
4
fayyysalaqeel
♡AnZaLnA*・゜゚☆ :
kamiyabi ke liye?
2026-07-24 23:55:44
2
77.mawa.f
Dream Girl 🎀✨ :
JazakAllah 🥰
2026-07-24 01:19:39
4
islam.kii.shahzad2
Islam Kii shahzadi :
jzakal Allah ya wzeefa kro ge sab dua krna mare muskil asan ho jae 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥺🥺
2026-07-24 13:12:41
3
To see more videos from user @hafiz.muhammad.ab31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About