@july0h.walnut: Cậu hai cuốn quá, ma mị quá 🎬 “Giây Phút Ấy Vượt Quá Giới Hạn” phát sóng vào lúc 17h (VN) trên IQIYI và Tencent. #TrươngLăngHách #ZhangLinghe #张凌赫 #mộdungthanhdịch #giâyphútấyvượtgiớihạn

𝗝𝘂𝗹𝘆𝟬𝗵
𝗝𝘂𝗹𝘆𝟬𝗵
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 23 July 2026 13:05:10 GMT
5204
511
2
42

Music

Download

Comments

songtu2201
Ng Thu Pham :
😍😍😍
2026-07-24 03:58:46
2
To see more videos from user @july0h.walnut, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یں بھی چاہتا تو محبت کے نام پر کسی کا جسم حاصل کر لیتا، مگر میری تربیت نے مجھے سکھایا کہ محبت کا مطلب صرف خواہش پوری کرنا نہیں، بلکہ عزت، حفاظت اور وفاداری دینا ہے۔ میری ماں ہمیشہ کہتی ہیں کہ
یں بھی چاہتا تو محبت کے نام پر کسی کا جسم حاصل کر لیتا، مگر میری تربیت نے مجھے سکھایا کہ محبت کا مطلب صرف خواہش پوری کرنا نہیں، بلکہ عزت، حفاظت اور وفاداری دینا ہے۔ میری ماں ہمیشہ کہتی ہیں کہ "مرد اپنی جوانی میں اپنے کردار سے اپنی بیٹی کا نصیب لکھتا ہے۔" آج تم کسی کی بیٹی کے ساتھ جیسا سلوک کرو گے، کل اللہ ویسا ہی انسان تمہاری بیٹی کی زندگی میں بھیج سکتا ہے۔ اسی لیے سچی مردانگی کسی کا اعتماد توڑنے میں نہیں، بلکہ اس کی عزت کی حفاظت کرنے میں ہے۔ محبت اگر صرف جسم تک محدود ہو تو وہ محبت نہیں، ایک وقتی خواہش ہے۔ محبت وہ ہے جو روح کو سکون دے، دل کو اطمینان دے اور رشتے کو عزت عطا کرے۔ ہر لڑکی کسی کی بیٹی، بہن یا ماں بننے والی ہے۔ اس کی عزت کرنا صرف اخلاق نہیں، بلکہ انسانیت کی پہچان ہے۔ کردار وہ دولت ہے جو انسان کے بعد بھی اس کا تعارف بنی رہتی ہے، اور دعائیں وہ سرمایہ ہیں جو نسلوں تک ساتھ چلتا ہے۔ اللہ ہمیں ایسا کردار عطا فرمائے کہ ہماری وجہ سے کسی کی آنکھ میں آنسو نہ آئیں، بلکہ دعائیں نکلیں، اور ہماری آنے والی نسلوں کو بھی ہمارے اچھے اعمال کا اجر نصیب ہو۔ #onthisday #tiktok #only #imrankhan #vair @farahjahan012 @Anfal Fatima 🥰 @Sadia rajpoot @💕👑Bahawalpur ki shezadi💕 @Mano_billi00 @kHrOR pAkkA kI DecEnt QuEen @GTTC(w)KehrorPacca @ayezaali 09 @Night Angle .🙂‍↔️🙂‍↔️🙂‍↔️ @Samina Shakeel @Faris Rao @mhar hassan @Hina Fiaz @iqrarafichohan @mama ki Jaaaaaaaan ❤️❤️❤️ @Mirha Mohsin @Noor Rani @princess mero @Rose 🌹 @nelipari563 @Health Beauty Facts @Alejandra Meza @Iqra Asad Official @humairaqureshi67 @sana queen 👑 @Ayesha @Ayat fatima @Ayesha 🦋🌺🫰🏻 @Anambashir @Green Leaf School Kahror Pacca

About