@okashawains1026: فخرِ پاکستان، فخرِ جامپور 🇵🇰 جامپور کے بہادر سپوت شہید محمد عاقب نواز کھوسہ نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دورانِ ڈیوٹی وطنِ عزیز کے دفاع میں دشمن کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہادت کی خبر سنتے ہی پورے جامپور شہر اور اہلِ خانہ پر غم کی فضا چھا گئی۔ ہر آنکھ اشکبار ہے، مگر وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے اس عظیم سپوت پر اہلِ خانہ اور اہلِ شہر کو بے حد فخر بھی ہے۔ ہم شہید محمد عاقب نواز کھوسہ کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ شہداء قوم کا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #ProudOfJampur #MuhammadAqibNawaz #Shaheed #PakistanArmy #PakistanZindabad
Kia hogye hmry pyry country ko
daily itny log shaheed ho rhy hen army,FC or police k 🥹🥹🥹
2026-07-26 04:17:12
0
محبت خان :
دل کی تھا گہرائیوں سے کھڑا ہو کر سلوٹ پیش کرتا ہوں مرد مجا ہے اے میرے علاقے کی ان شان بان میرے جام پور کی پہچان فخر شہید اللہ رب العزت اپ کی مغفرت فرمایا اپ کی بخشش فرمائے اور اپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے یا پلیز مجھے اس کی لوکیشن دینی ہے انشاءاللہ چھٹی اؤں گا سپیشل جاؤں گا ان کی قبر پر اور سلامی پیش کروں گا اور ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کروں گا
2026-07-24 02:40:52
16
ڈوئیاں جٹاں :
لانس نائیک نعمان بھی اس بھائی کے ساتھ شہید ہوا ہےلانس نائیک کا تعلق گاؤں ڈوئیاں جٹاں تحصیل دینہ ضلع جہلم سے تھا یہ تین شہید ہوئے تھے اللّه تمام کی مغفرت فرمائے امین
2026-07-25 19:24:16
4
Atiffoji362 :
khosa Baloch a mujha kr gye 😭😭
2026-07-24 05:36:00
6
محمد اسحاق عباسی 804 :
ﷲ پاک قرآن مجید میں فرماتا ہے کے شہید زندہ ہوتے ہیں
ﷲ پاک ہمارے ہر شہید بھائیوں کی بےحساب بخشش فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین
2026-07-24 01:10:14
5
سردار حسن خان گلفاد :
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Pakistan zindabad 🇵🇰
2026-07-24 17:45:19
2
Farhan Qureshi :
فخرِ پاکستان
فخرِ جام پور
2026-07-25 03:47:03
3
Màlik804 :
RIP
2026-07-26 16:10:03
0
imam baX :
,😭😭😭😭
2026-07-26 15:31:57
0
Hardik pandy 142 :
شہید کبھی مرتے نہیں، امر ہو جاتے ہیں،
اپنے لہو سے وطن کا مقدر سنوار جاتے ہیں۔
سلام ہے ہر اُس شہید کو،
جو وطن پر اپنی جان نچھاور کر گیا۔ 🇵🇰
2026-07-24 03:24:43
1
Ahmad ali :
2026-07-26 09:28:46
0
SaLeeM RinD BaloCH😎🤫😘💔🇵🇰 :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین🥰😭🥰😭
2026-07-26 08:54:05
0
Rana Iqbal Shaheen🥰🥰🥰❤️❤️ :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭😭
2026-07-24 09:26:49
1
حاجی منصور احمد🔹🇵🇰🇵🇰🇸🇦 :
pak🤲🤲🤲🤲
2026-07-26 18:50:36
0
Khan Ba :
Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
2026-07-26 09:03:39
0
irfan khan3765 :
Allah pak jannat ma ala makam da ameen😳🥺😫
2026-07-24 12:54:51
0
Atiffoji362 :
Aqib miss u Yar 😭😭😭
2026-07-24 05:35:47
2
mama Saleem :
2026-07-25 16:16:03
0
MALIK💥💥💥 Shahzad :
@🫡🫡🫡
2026-07-25 16:52:01
0
M Akram :
Allah Pak janat me ala mkam at frmye 😭 Ameen 🙏
2026-07-26 06:17:23
0
Ramzan Khan 07 :
vb
2026-07-25 17:45:47
0
MR.zubii.🍂👑 :
allah janat me ala makaam dee😭😢
2026-07-24 14:56:58
0
To see more videos from user @okashawains1026, please go to the Tikwm
homepage.