یا اللہ! میں تیرے ایک بندے سے بہت محبت کرتی ہوں۔ اے میرے رب! اپنے محبوب ﷺ سے اپنی محبت کے صدقے مجھے میری محبت نکاح کی صورت میں عطا فرما۔ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں، تو اسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے، اور اگر اس میں میرے لیے خیر ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں ملا دے۔
یا اللہ! میں تیرے فیصلوں پر بھروسہ کرتی ہوں، ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، انہیں راضی فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، اور اگر یہی میرے حق میں خیر ہے تو ہمارے نکاح کے اسباب پیدا فرما۔ ہمیں کبھی جدائی نہ نصیب ہو اگر یہ تیرے علم میں ہمارے لیے بہتر ہو۔
یا اللہ! میری دعا اپنی رحمت سے قبول فرما، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
آمین یا رب العالمین۔
سب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دل سے "آمین" کہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔
2026-07-24 13:04:04
1
akabro67 :
ameean ameean sum ameean ameean sum ameean ameean
2026-07-27 13:13:52
0
shaerzaman Bababr S💞S :
🥰🥰🥰
2026-07-24 14:14:11
1
Musharaf khan قیدی نمبر 804 :
❤️❤️❤️
2026-07-24 15:14:22
1
Tahir Turangzwal :
@ث آمین
2026-07-26 07:42:44
1
Abdullah wallana :
🥰🥰🥰
2026-07-24 11:49:47
0
Sonu jani :
🌹🌹🌹
2026-07-23 19:24:15
1
Arslan Haider :
👍👍👍
2026-07-23 13:43:15
0
🤍*Your princess*🤍 :
@Ghaمzada Ameen ❤️
2026-07-24 14:54:37
1
Poetry Lover 🫀 :
💯💯💯
2026-07-23 18:59:46
1
Poetry Lover 🫀 :
😁😁😁
2026-07-23 18:59:38
1
zubair khan😍😍😍😍😍😍 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 17:59:27
1
S💞M :
@Momina irum…
2026-07-27 03:07:05
2
To see more videos from user @shebipfxp04, please go to the Tikwm
homepage.