@sana_narratives: Sahih Muslim 2934 — دجال کی جنت اور جہنم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "دجال کے ساتھ ایک جنت اور ایک جہنم ہوگی۔ لیکن اس کی جہنم دراصل جنت ہوگی، اور اس کی جنت دراصل جہنم ہوگی۔" 2. Sahih Muslim 2938 — بارش، فصلیں اور رزق کا امتحان رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "پھر وہ ایک قوم کے پاس آئے گا اور انہیں اپنی طرف بلائے گا، وہ اس پر ایمان لے آئیں گے اور اس کی بات مان لیں گے۔ پھر وہ آسمان کو حکم دے گا تو وہ بارش برسائے گا، اور زمین کو حکم دے گا تو وہ فصلیں اگا دے گی۔ شام کے وقت ان کے جانور پہلے سے زیادہ موٹے، دودھ والے اور بھرے ہوئے واپس آئیں گے۔ پھر وہ دوسری قوم کے پاس آئے گا اور انہیں اپنی طرف بلائے گا، لیکن وہ اس کی بات رد کر دیں گے۔ پھر وہ انہیں چھوڑ کر چلا جائے گا، تو وہ قحط میں مبتلا ہو جائیں گے اور ان کے ہاتھ میں ان کے مال میں سے کچھ باقی نہیں رہے گا۔"
Alhamdulillah, Pakistan Navy ka test pass kar liya hai. 🤍🇵🇰
Ab sirf itni si darkhwast hai... Allah meri mehnat ko qabool farma de, mera naam merit shortlist mein aa jaye aur final selection bhi ho jaye. Mere maa baap ki umeedon ko kamyabi mein badal de. 🤲🥺❤️🩹
Jo bhi ye comment parhe, Allah ke liye mere liye ek dil se "Ameen" zaroor keh dena. Allah aap ki har halal dua bhi qabool farmaaye….. Ameen. 🤍🫶🏼
2026-07-24 08:05:29
19
abubakkar2980malik :
api kia humm ko dijaal ki baat per Amal Karna hai ya nahi please 🥺🥺🥺
2026-07-27 08:44:46
6
Jackson :
please present era sa bhi match kar ka bta
2026-08-03 09:52:30
1
Queen 👑❤️ :
Allah hum sab musalmanon ko dajjal ke fitness mehfoz rakhe Ameen ❤️