@akbar__ali__555: چلوں چلوں مینار پاکستان لاہور چلوں وزیراعظم نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائینگے انشاء اللہ تعالیٰ بروز جمعرات مورخہ 23 جولائی 2026 بوقت 5 بجے عصر کراچی ایکسپریس ٹرین میں مینار پاکستان لاہور روانگی ہوئی جس میں سینئر رہنماء اکبر علی نعمان سرور طارق دوست وسیم چھوٹو ندیم نیشنل بینک ساجد حیدر عزیز بلوچ مینار پاکستان لاہور کے عظیم الشان جلسے کے راوں داوں تھے اللہ تعالیٰ خیر وعافیت سے لاہور مینار پاکستان پہنچائے آمین ثم آمین