@shero_jangi_official: 🌿 شیرو جنگی سٹاپ اور ہمارے خوبصورت علاقے کے چند خوبصورت مناظر۔ ❤️ اگر آپ کبھی شیرو جنگی آئے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کی پسندیدہ جگہ کون سی ہے۔ 😊 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔ #SheroJangi #VillageLife #Pakistan #Nature #foryou