میرے لیے تعلق وہی خوبصورت ہے جہاں عزت یکطرفہ نہیں، اور وفا صرف لفظ نہیں ہوتی.....✨✨
2026-07-23 14:57:28
11
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
Ahooo
2026-07-23 14:54:56
7
♡م♡ :
Bilkul
2026-07-23 15:02:09
6
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
اک دل ہے جو اس کی طرف داری کرتا ہے
اک دماغ ہے کے سب چھوڑ کر سکون چاہتا ہے
🥺🖤🥀
2026-07-23 17:40:56
6
ʜᴜᴢɪɪ :
میرے لیے ہر وہ شخص قابلِ احترام ہے
جو دل میں دوسروں کے لیے محبت رکھتا ہے
جو امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا
جس کی گفتگو سے اخلاق کی خوشبو آتی ہے
جو گرتے ہوئے انسان کو سہارا دیتا ہے
جس کا حسنِ اخلاق اور ظرف اچھا ہے✨✨🫠
2026-07-23 16:36:47
6
Noor e Hidayat :
Schh mein Dill Khush hu jata hi
Aisay Lugun sy mil k 🥰🥰🥰
2026-07-24 03:29:27
2
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
bilkul ♥️
2026-07-24 01:17:12
2
Mahar Rawal ❤️ :
absolutely 💯
2026-07-23 15:02:52
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.