آئینے میں کھڑا شخص تک مجھ سے ناراض تھا
یہ دنيا تو پھر بعد کی بات ہے...🥀
2026-07-23 15:00:43
9
it's Ayziiii🐧 :
اور پھر مَیں نے اپنے ہی پاؤں پکڑ کے خود سے معافیاں مانگی ۔۔❤️🩹🙌
2026-07-23 15:00:37
16
Maheen :
کچھ لوگوں سے بچھڑ کر ہم خود سے بھی بچھڑ جاتے ہیں🫠....
2026-07-23 15:02:05
13
🎀 :
لوگوں کی نظروں سے خود کو دیکھو تو ایسا ہی ہوتا ہے انسان خود کو برا لگنے لگتا ہے
2026-07-23 15:16:44
6
ᴹᴿ᭄ 𝘼𝙃𝙎𝘼𝙉 گوندل✘🚩 :
bilkul
2026-07-23 14:59:47
6
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul ❤️🩹..
2026-07-23 15:01:55
7
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪🦋 :
میں اپنے ہی وجود کا مسافر بن گیا ہوں، منزل بھی میں ہوں اور گمشدہ بھی میں۔ ،،،۔
2026-07-23 20:13:40
2
ʜᴜᴢɪɪ :
اب تو اپنے بھی خون کا رنگ سفید معلوم ہوتا ہے😩💔
2026-07-23 16:34:04
2
Noor e adal :
ویرانی خود میں تھی اور بے رنگ دنیا لگتی رہی✨.....
2026-07-23 15:01:18
10
Simran :
خود سے دوری بھی عجیب اذیت ہے، انسان آئینے میں خود کو دیکھتا ہے مگر پہچان نہیں پاتا.....✨✨💯
2026-07-23 15:01:14
8
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
Bilkul
2026-07-23 14:59:42
9
Maheen :
g bilkul
2026-07-23 15:00:18
9
🥀 :
haye🥀
2026-07-23 19:44:11
2
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🥀 ہم سب ایک دوسرے کی زندگی میں ہمیشہ کے لیے نہیں آتے ، مگر اتنا ضرور ہمارے اختیار میں ہے کہ جب تک ساتھ رہیں ،کسی کے دل پر اچھا اثر چھوڑ جائیں۔ ایسے الفاظ بولیں جو برسوں بعد بھی یاد آئیں ، ایسا برتاؤ کریں کہ جدائی کے بعد لوگ دعا دیں ۔ کیونکہ انسان کی اصل خوبصورتی اُس کے چہرے میں ہوتی ہے ۔اور خوبصورت کردار کبھی پرانا نہیں ہوتا ۔🙂🤍🧸
2026-07-23 18:03:08
1
Ali :
جب انسان اپنے آپ سے تھک جائے تو چہرے بھی اجنبی ہی لگتے ہیں
2026-07-24 06:06:35
1
Noor e Hidayat :
Wa G acha likha
2026-07-24 03:03:07
1
umar_writes121 :
❣️❣️❣️
2026-07-23 14:59:39
5
🤍𝓓𝓪𝓼𝓽𝓪𝓷-𝓮-𝓓𝓲𝓵 🕊️ :
🫠🙂
2026-07-23 15:03:41
3
Shehzadi Rajput :
❤️🩹❤️🩹
2026-07-23 20:51:11
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.