لوگ پھر سے تو نظریں ملا پاؤ گے کیا تم نے جو کیا وہ کیوں کیا اس بات کا جواب دے پاؤ گے کیا بڑا یقین تھا یار ہمیں تم پر تم ہی چٹکیوں میں توڑتی ہیں تمہارے بعد کسی اور پر بھروسہ کبھی ہمیں ہوا ہی نہیں تمہیں ایسا کیوں کیا اس بات کا جواب سر اٹھا کر کبھی فیفا اؤ گی کیا