@the_safee_vibes: یوں تو راضی ہوں اے خدا تیری رضا میں پھر بھی عادتاً سوچتا ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا🌺📸#fyp #1millionaudition #viral #cinematicvideo #growaccount
یوسف علیہ السلام کو بھائیوں نے کنویں میں پھینک دیا
مگر رب نے اُسی کنویں سے
اُن کی تقدیر کا سفر شروع کر دیا 🤍🥀
2026-07-24 06:06:21
205
𝕊𝕙𝕠𝕒𝕚𝕓 ℝ𝕒𝕗𝕚𝕢 ❤️ :
یوں تو راضی ہوں اے خدا تیری رضا میں
پھر بھی عادتاً سوچتا ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا
2026-07-23 17:07:24
113
ᗩՏᗩᗪ ᗷIKKᑌ𒊹︎︎︎ :
امانت کسی چیز یا رقم کی ہی نہیں ہوتی
اگر کوئی اپنے جذبات اور احساسات آپ پر نچھاور کرتا ہے تو ان میں بھی خیانت نہ کریں
2026-07-24 09:31:14
44
Blue Moon 🌝🌝🌝🌝 :
افسوس میری چاہت کا احساس انہیں عمر بھر نہ ہوا 🔥🌱💖💖
2026-07-24 04:04:38
32
坏男孩 :
Caption...plz
2026-07-24 17:12:37
12
☆꧁༒🇻 乇乇🇷༒꧂☆ :
bas Allah Ka shukar Ada Kiya Karo ❤️Beshak wo bara mehraban hai
2026-07-26 17:48:09
13
💕Sahil🫥Khan🥀 :
میں یوں ہوتا تو کمال ہوتا 🥀
2026-07-24 04:26:11
22
مہر حبیب اللہ :
ہم اکثر اُن لوگوں کے لیے سب کچھ کر جاتے ہیں، جن کے لیے ہم کبھی "سب کچھ" ہوتے ہی نہیں۔ وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ محبت میں سب سے زیادہ تکلیف جدائی نہیں دیتی، بلکہ کسی کی بدلتی ہوئی ترجیحات دیتی ہیں۔ اب نہ کوئی گلہ ہے، نہ کوئی شکوہ... بس دل نے سیکھ لیا ہے کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ کچھ نام صرف دعاؤں میں اچھے لگتے ہیں، زندگی میں نہیں۔ 💔🥀🕊️🌙
2026-07-25 07:22:30
17
Noah Hans :
تیرا ساتھ مل جائے تو دنیا بھی حسین لگے،
ورنہ ہر خوشی ادھوری سی محسوس ہوتی ہے۔ ❤️
2026-07-26 06:24:16
6
M. B.k :
@:بڑ جائے حد سے ✨ تو بہت نقصان دیتی ہے ❤️🩹 خواہشیں👀 بارشیں💦 نادانیاں اور محبت 💔وغیرہ
2026-07-24 02:26:29
18
Hamdan Rajpoot 44667 :
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں
لیکن غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
2026-07-25 05:16:50
9
Heer❤️🩹🌸🥀 :
❤️:یوں تو راضی ہوں اے خدا تیری رضا میں
پھر بھی عادتاً سوچتا ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا
2026-07-26 04:55:50
16
3مارچ رات 11:15💔 :
فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھے😞
وہ ایک شخص مجھے اب حیات جیسا ہے😞
2026-07-24 16:23:48
12
Sarmad Malik :
2026-07-25 08:29:53
15
𝙈𝘼𝘿𝙄 ⚜️¹⁴³ :
nice 👍
2026-07-23 15:45:14
8
Abdullah hassan :
ہم نے بھی عشق کیا تھا ہم بھی راتوں کو جاگتے تھے تھا کوئی جس کے پیچھے ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے🖊️
2026-07-24 16:42:48
15
림샤 🍒 :
کبھی دنیا کی رنگینیوں سے دور ہو کر یوں تنہائیوں میں بیٹھ کر چاند کو تکتے رہنے کا الگ ہی مزہ ہی کچھ اور ہے
2026-07-27 13:23:06
5
MISBAH RAHIM 🇲🇾🇵🇰🇨🇦 :
یوں تو راضی ہوں اے خدا تیری رضا میں
پھر بھی عادتاً سوچتا ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا
2026-07-24 19:02:44
7
khanzadi💅🚩🚩 :
زندگی بھر ملال رہے گا مجھے
اپنے وفادار ہونے پے🙃🙃🙃
2026-07-26 06:08:08
5
ᴵ ᴬᴹ•امن قلندرانیツ :
Level bhai
2026-07-23 16:02:05
8
@User king 👑 :
زیادہ نفرت بھی مہلک ہوتی ہے، زیادہ محبت بھی مہلک ہوتی ہے، زیادہ نفرت نے یوسف علیہ السلام کو کنویں میں پہنچایا اور زیادہ محبت نے زندان میں
2026-07-24 20:36:06
7
*MR HAMMAD* :
really
2026-07-24 04:18:17
5
M U G H A L :
کسی نا قدری شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اسے آب حیات پیش کریں وہ اسے ہونٹوں سے لگانے کے بجائے اپنے پیر دھولے🥀
2026-07-24 16:45:12
5
mano :
caption
2026-07-23 16:59:45
9
ᴍᴿ᭄乙คiŇ࿐𝕭𝖍𝖆𝖙𝖙𝖎𒆜 :
really beautiful
2026-07-23 16:24:03
6
To see more videos from user @the_safee_vibes, please go to the Tikwm
homepage.