میرے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے چپل پہن کا کام والے کپڑے پہن کر گھر آیا تھا والد صاحب کی وفات پر اللہ پاک سب پردیسیوں کی حفاظت فرمائے
2026-07-30 06:35:58
346
🇵🇰Qudos SK Niazi🇸🇦 :
اے میرے اللّٰہ جب ھی گھر لوٹے خوشی پر لوٹے بس یہ چھوٹی سی دعا ہے بس
2026-08-02 16:59:53
216
Ali Ali :
یہ بھائی جیل سے واپس ھو کر اں رہا پاکستان
2026-07-31 14:13:35
73
Maryam 007 :
sab log namaz phara kro please
2026-08-13 06:33:55
67
Mai Dubai :
حکمرانوں نے جوانوں کا یہ حال کیا ہے
2026-07-26 13:33:28
51
zaibi :
زندگی میں اگر کبھی تھک بھی جاؤ تو کسی کو کانو کان خبر مت ہونے دینا کیونکہ لوگ ٹوٹی ہوئی عمارتوں کی اینٹیں بھی اٹھا کے لے جاتے ہیں 🥀💯
2026-08-08 09:42:44
61
Råshēēd Ahmêd :
پردیسی ہر وقت حالت امتحان میں ھوتے ھیں
زندگی ہر موڑ پے آزماتی رہتی ھے
2026-07-31 12:27:10
43
anwar :
ھیس خبرہ نہ دہ دا پکی رازی اللہ بہ خیرکی
2026-07-24 06:56:37
46
Umar Ghan کدی خیل۔ عمر خیل :
اللہ دے تالہ ڈیر رزق درکی
2026-07-24 10:35:41
34
انت الحیات ❤️🥰 :
Pardesi buht bahader ban jaty h yar judaiya seh seh k Allah sab pardesiyo ko salamat rakhna
2026-07-30 09:03:45
10
نام :
اٹھے ہی شاعر نے لکھا تھا یہ وقت بھی گزر جائے گا
2026-08-11 18:01:38
8
M♥️Y :
sub se bara dukh tab hota jab ap Bhair se Nakaam lut k aty hn ,
samna Karna mushkil Hota hai ,
guzra ha ye Waqat bhut takleef deta ha
2026-08-07 12:45:17
5
𝇙 K T°ꫂၴႅၴ :
Mary sath bi same aesa Dubai sa wapisi awaeer jehl
2026-08-12 19:37:32
3
🇵🇰سلیم راجپوت🇸🇦 :
emergency Aya 💔💔
2026-08-09 18:16:39
4
@M@S@ :
انسان یہاں بھی رھے اللہ تعالیٰ بہترین رزق دینے والا ہے.. کوئی بات نہیں ہے ♥️♥️♥️♥️
2026-07-30 01:09:14
20
Yasrib Irf@n🇵🇰🇸🇦 :
یااللہ ھم پردیسیوں کو آزمائشوں سے بچانا آمین
2026-08-02 07:41:30
12
hafiz Muhammhad irfan usman :
ایسا کیوں ھوتا ھے جیسے ھمارے ساتھ ھوا ھوتا ھے وہی سب بار بار دیکھنے کو ملتا ھے
2026-08-11 07:32:48
6
zaibi :
یہ ایک ایسی جگہ ہے یہاں سے خاموشی سے نکلنا چاہیے کیونکہ یہاں ایسے لوگ بھی انتظار کر رہے ہوتے ہیں جن کے گھر کوئی مرا ہوا چارپائی پر انتظار کر رہا ھوتا ھے،😭
2026-08-08 09:43:15
19
Noman Malik :
اللہ سبکو ایسے حالات سے محفوظ رکھے
2026-08-04 17:07:44
6
🇵🇰 ❤️ PAKISTAN ⛎ :
پتہ نہیں کتنی تکلیف اٹھا کر واپس پہنچا یہ بھائی، کمائی کا تو پتہ نہیں لیکن جب جیل سے بندہ جاتا تو خالی ہاتھ🥰
2026-08-06 19:19:54
12
pukhtana 🤗 :
Asslamolikom.plz koi to hmare help kronplz 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-30 00:35:13
13
𝐾ℎ𝑎𝑙𝑖𝑑 𝑆𝑢𝑙𝑡𝑎𝑛 :
میں یہ درد سمجھ سکتا ہوں، جوان بیٹے کو دم ٹوٹا میرے بنا 💔💔💔
2026-08-03 20:09:17
7
工 マFムN🍁 :
:ہمارے لیے یہ لمحات قیامت سے کم نہیں تھے اللہ پاک راشد بھائی کی مغفرت فرمائے امین😭😭😭🤲🤲
2026-08-23 10:02:00
9
masoodkhan9983 :
da wrz de Allah Chata na hyyyee😂
2026-07-26 19:17:08
7
Atta Urehman :
بی سٹرونگ برو💪🫰
یہ وقت بھی گزر جائے گا
ہمت نا ہارو 🥀
2026-07-26 08:43:55
11
To see more videos from user @momin_sagar, please go to the Tikwm
homepage.