@senatormushtaq: راولاکوٹ، آزاد کشمیر کی صورتحال۔۔لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کی لاڈلی کے درمیان تخت مظفرآباد کیلئے فکسڈ میچ/ نوراکشتی جاری ہے،دونوں پارٹیوں کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں، #pakistanrightsmovement #plzunfrezemyaccount #mushtaqahmadkhan