@binteehawa83: یا اللہ... میں شرمندہ ہوں 😔 میرے گناہ اتنے ہیں کہ گن نہیں سکتی۔ میری نافرمانیاں اتنی ہیں کہ شمار نہیں کر سکتی۔ مگر یا اللہ... تیری رحمت میرے گناہوں سے بہت بڑی ہے۔ تیری محبت میری خطاؤں سے بہت زیادہ ہے۔ میں ٹوٹے دل کے ساتھ تیرے در پر آئی ہوں۔ شرمندہ ہوں، نادم ہوں، رو رہی ہوں۔ یا اللہ مجھے معاف کر دے۔ مجھے توبہ کی توفیق دے۔ مجھے گناہوں سے بچا لے۔ میں وعدہ کرتی ہوں... اب اس راستے پر نہیں جاؤں گی جس سے تو ناراض ہوتا ہے۔ اللہ سن لے... اللہ معاف کر دے 🤲 کیا آپ بھی اللہ سے معافی مانگنا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں "استغفراللہ" لکھ دیں۔ #Toba #Astghfar #AllahLove #Sharmindgi #GunahSeToba #AllahKiRahmat #Muaafi #Dua #IslamicReminder #BinteHawa83