آپ سب لوگ دعا کرنا میری محبت تو مجھے نہیں مل ہم دونوں کی کہانی ختم ہو گئی ہے لیکن پلیز آپ سب لوگ دعا کرنا جو وہ چاہتا ہے اسکی ہر خواہش پوری ہو وہ خواب جو اس نے کسی کو آج تک نہیں بتائے سوائے میرے۔ پلیز اسکے سارے خواب پورے ہو جائیں جو وہ چاہتا ہے میرے مالک اسکے سارے خواب بہت خوب ہیں کہتے ہیں چالیس بندے آمین بولیں تو دعا قبول ہوتی ہے پلیز پلیز سب آمین بول دینا ہماری کہانی ادھوری ہی کیوں نا رہی ہو لیکن اسکے خواب صرف اسکے نہیں ہیں وہ اب میرے بھی ہیں میں ہمیشہ ہمیشہ دعا کرواتی رہوں گی اور کرتی بھی رہوں گی
2026-07-24 14:21:47
0
Ghazal :
👍👍
2026-07-24 08:00:10
1
Zoniii :
❤️❤️
2026-07-24 10:33:59
1
fahimkhalid533 :
💖💖💖
2026-07-24 13:54:53
0
mahmood :
🥰🥰🥰
2026-07-24 14:00:57
0
Baseem hasan :
❤️❤️❤️
2026-07-24 11:51:04
0
سکــــــــونِ قلبــ :
💖💖💖
2026-07-24 10:29:18
0
Rana shaban :
❤️❤️❤️
2026-07-24 14:18:06
0
To see more videos from user @itz_shah2, please go to the Tikwm
homepage.