@touqeerimtiazchinioti2: ہر وہ عقیدہ جو انسانیت کو مفلوج کرے اور سوال پر پابندی لگائے، اس کی جڑیں کسی نہ کسی پرانی جہالت ہی سے ملتی ہیں لوگ حقیقت کو اپنے قدموں تلے روند کر گزربسر کر لیتے ہیں اور پھر اسی زمین پر کھڑے ہو کر سچائی کے خطبے دیتے ہیں اندھی تقلید سچ کو قتل کر دیتی ہے اور پھر اسی مزار پر دیے جلانے کی روایت قائم ہو جاتی ہے #سوچ #حقیقت #حساس #آئینہ #اردوشاعری❤💕😥 TOUQEER IMTIAZ CHINIOTI