@syedmusavir110: حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمایا: "اُلّو پہلے آبادیوں میں رہتا تھا، لیکن جب امام حسین بن علیؑ کو شہید کر دیا گیا تو اس نے کہا: 'تم بہت بری امت ہو، تم نے اپنے نبیؐ کی بیٹی کے فرزند کو قتل کر ڈالا۔ میں اب کبھی آبادی میں نہیں رہوں گا۔' پھر وہ ویرانوں میں جا بسا۔ دن بھر خاموش رہتا ہے، اور جب رات ہوتی ہے تو صبح تک امام حسینؑ پر نوحہ کرتا رہتا ہے۔" حوالہ: علل الشرائع، شیخ صدوق، ج 1، باب 179، حدیث 1۔ بحار الأنوار، علامہ مجلسی، ج 45، ص 206 #ullu #imamhussainع #karbala #waqiakarbala #foryou