@editor37427: Part.30 sad poetry ❤️‍🩹🥀🥹 #zalim #ishq #sad #poetry #foryou

💕⃝🕊️  ظالم عشق 💕⃝🕊️
💕⃝🕊️ ظالم عشق 💕⃝🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 July 2026 17:10:02 GMT
33530
2225
478
167

Music

Download

Comments

brokenheart14223
Sad 😔Alone💔 :
Allah sab ko unki mohabat sa Mila de Ameen 🥰🥰🥰
2026-08-02 17:25:57
13
sadlygrull0
:༺𝒂𝒌 ہاری 𝒍𝒂𝒓𝒌𝒊༻ :
*نہیں آتا مجھے ہر کسی کو اپنے دل پر مسلط کرنا🥲* *وہ "لاپرواہ" ہی سہی لیکن میرا اکلوتا عشق ہے💔🥹*
2026-08-10 06:18:20
17
descent.teacher
𝐷𝐸𝑆𝐶𝐸𝑁𝑇 𝐽𝑈𝑇𝑇𝐼🦋 :
مان تو رہی کہ مجھ سے غلطی ہو گئی اب معاف کر دو ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اب تمہاری ناراضگی برداشت نہیں ہوتی یار
2026-08-21 12:31:20
6
unknowndeadbody3314
༄ᥫ᭡ اسلام کی شہزادی༄ᥫ᭡ :
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی امید کہ ہم....🙂 ایسے بیزار ہیں دنیا سے،خدا جانتا ہے....🥺
2026-07-29 09:45:14
7
_mahiii_6041
Mahiii 🤍 :
اس نے کہا نفع ہو جاؤ ہم دفع ہو گئے وہ بھی نہ لوٹا واپس ہم بھی خفا ہو گئے۔۔۔۔۔ اور جس کو مانگا تھا ہم نے اپنے تہجد کی نمازوں میں 🙂 اج ہم اس کے لیے بے وفا ہو گئے😂🙂
2026-07-23 18:48:32
6
silencespeaks137
𝕾𝖎𝖑𝖊𝖓𝖈𝖊 𝕾𝖕𝖊𝖆𝖐𝖘 :
کہ ٹوٹا ہوا آئینہ کبھی کسی نے جوڑا ہے کیا کہ محبت نے بھی کبھی کسی کو چھوڑا ہے کیا اور یہ جو سن رہے ہو اتنے غور سے تم میری شاعری تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا؟🥀
2026-07-24 06:51:27
15
cutezara953
sad queen 👑 :
کہ کانٹوں میں ہوتا ہے گلاب کون کہتا ہے کہ پھولوں کو غم نہیں ہوتا
2026-08-13 19:56:23
6
angelofgrief149
Mrs.yawar Abbas ♥️💫🌜 :
*مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے❤️‍🩹🥲* *میں اگر اداس بھی ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے💔😭*
2026-07-30 05:05:04
4
zbismil945
bismil :
> The realisation after understanding this *ہـم سـب نـے اپـنے ہنـستـے کھیـلتـے دل خـود ہـی مـار ڈالـے ہیـں، ورنـہ کـسـی انسـان کـی کیـا مـجـال!*💔😭 bismil😭
2026-07-27 02:59:04
4
malikzadi8787
Malik zadi :
ادھورا ہی سہی مگر ہم نے تمہیں پایا تو تھا 🥀 لکھنے والے نے اب لکھا ہی نہیں قسمت میں 😔 مگر زندگی نے ہمیں تم سے ملایا تو تھا 🥺🥹
2026-08-06 19:54:10
6
aroojfatima8630
apna papa ke jan ho :
"میری جیسی قسمت کسی کو نہ دینا یا اللہ! 💔 روح کو چھو لینے والا کرب... 🥀"کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے کٹھن موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دیتا۔ ہر طرف اندھیرے کا راج ہوتا ہے اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے صرف ایک ہی صدا نکلتی ہے کہ "میری جیسی قسمت کسی کو نہ دینا خدایا!"۔ جب اپنوں کی بے رخی اور وقت کی ستم ظریفی انسان کو اندر سے توڑ کر رکھ دے، تو زبان پر الفاظ مچلنا چھوڑ دیتے ہیں اور آنکھیں خاموشی سے برسنے لگتی ہیں۔ اس تنہائی کا کرب وہی جان سکتا ہے جو پل پل گھٹ کر جیا ہو۔ رات کے سناٹے میں جب دنیا سو رہی ہوتی ہے، تو تکیے پر گرنے والا ہر ایک آنسو اندر کی جلن اور ٹوٹے ہوئے خوابوں کی کہانی سناتا ہے۔ کسی سے اپنی تکلیف کا شکوہ کرنا بھی اب بے سود لگتا ہے، کیونکہ جب اپنے ہی بیگانہ ہو جائیں تو درد بانٹنے والا کوئی نہیں بچتا سوائے رب کی ذات کے۔ ہاتھ اٹھتے ہیں، دعاؤں کے لیے نہیں بلکہ اس تھکے ہوئے وجود کو اس عذاب سے نجات دلانے کے لیے، کیونکہ اب یہ سسکتی ہوئی سانسیں بوجھ بن چکی ہیں۔ زندگی کا یہ سفر اس شخص سے پوچھ کر دیکھو جو ہر روز زندہ لاش بن کر جیتا ہے۔ ہر ہنسی کے پیچھے چھپا وہ گہرا زخم اور ہر آہ کے ساتھ ٹوٹتی ہوئی اُمیدیں انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں۔ بس پروردگار سے یہی آخری التجاء رہ جاتی ہے کہ یا اللہ! کسی کو اتنی تنہائی اور ایسا درد نہ دینا، کتنا تڑپ کے جی رہی ہوں، یہ میرا رب ہی جانتا ہے... Sad
2026-07-29 10:59:01
6
mmuqadar12
𓆩مقدر𓆪 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 :
مجھے تم پسند آے یہ اتفاق تھا۔۔۔۔۔ اور تم ہی پسند رہ گۓ یہ عشق ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقدر رائٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-12 16:39:09
6
baewafa04
Ahmad Jani :
😳 mojae bi sakha do bol Janae ka honar 😳marae sae rato ko oth oth kar roya nahi jata😳
2026-08-18 17:51:51
0
khanzadi85464
M sa start life♥️ :
عمر بھر یاد رہے گا تمہارا آنا، جانا، ستانا، رولانا، نبھانا، چھوڑ جانا☺️
2026-09-10 17:55:09
0
bewafa4438563048134
Mamma & M. Saad 😍🥰 :
╭────────────────────────╮ 🥺 ❤️‍🩹 مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ 💔🖤اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں ╰────────────────────────╯
2026-08-05 20:55:20
5
user08995238682
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝒑𝒂𝒊𝒏 ꃋᴖꃋ😔 :
*ہــمــیــں بــار بــار اَحــســاس دِلایــا جــاتــا ہــے کــہ*🥀💔 *ہــم نــہ ہــی ہــوتــے تــو اَچــھــا تــھــا۔*🥺❤️‍🩹
2026-07-29 06:08:04
5
....3...0...2
M_i_302 :
*واسطہ پڑتا ہے تو نسلوں کا پتا چلتا ہے*🥹 *باتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے*💯
2026-09-09 20:30:12
2
hamzaalich01
♨️Papu Ranja ♨️ :
*نہ جانے کس بات سے ناراض ہے وہ شخص ...❤‍🩹🥺* *وہ آج کل بات تو کرتا ہے مگر باتیں نہیں کرتا 💔😭* *Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-08-22 13:42:01
2
malikgirl848
ادھوری کہانی 💔 :
پہلے محبت کا اظہار کرتے ہیں پھر پیار کرتے ہیں اور وقت بدلتے ہی چھوڑ دیتے ہیں 😭💔
2026-08-22 05:11:13
4
badqisma
Tanha larki :
میں نے کب کہا گلاب لاؤ میرے لیے میں شرابی ہوں شراب لاؤ میرے لیے عادی بن چکی ہوں غموں کو سہنے میں اب چاہیے جیتنے عذاب لاؤ میرے لیے
2026-07-24 01:09:14
3
pardis430
🥰💝Shahzadi🥰❤ :
🥺دل کا زخم کبھی دکھا یا نہیں جاتا غم کا قصہ کبھی سنایا نہیں جاتا دیکھ لو میرے چہرے کو جی بھر کر کیوں کہ کفن بار بار hataya نہیں جاتا🥺
2026-08-22 14:16:52
4
To see more videos from user @editor37427, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About